بھارتی ایکس میجر جنرل یش مور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان آرمی دنیا کی نمبر ون پروفیشنل فوج ھے جو انڈیا سے کہیں زیادہ آگے ھے۔
دشمن ملک کا جنرل اعتراف کرے تو مزا الگ ھے۔
پاکستان ھمیشہ زندہ باد۔
پاک فوج ھمیشہ زندہ باد ۔۔
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محترم نواز شریف صاحب کا خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار اور دکھی انسانیت سے یک جہتی کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی لیڈر کبھی اپنی عوام کو دکھ میں نہیں دیکھ سکتے۔
میں قائد کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
Hundreds of lives lost and billions in damage in Khyber Pakhtunkhwa floods 💔
The real culprit is the PTI govt, which allowed illegal constructions on riverbeds, took over 1 billion in bribes—this disaster is the price of corruption, paid with people’s blood.
#KPKFloods
@CMShehbaz@MaryamNSharif@betterpakistan
سیلاب سے وقتی ریلیف نہیں،مستقل حل چاہیے
ہر سال بارشوں کےموسم میں ہم ایک جیسےمناظر دیکھتے ہیں،دیہات ڈوب جاتے ہیں،لوگ گھر بارچھوڑ کر بے یار و مددگار کھلےآسمان تلےآجاتےہیں اور حکومت و ادارے دن رات ریسکیو اور ریلیف میں مصروف نظرآتےہیں
🔽
ایک کم عقل نفسیاتی خالی دماغ نشئی نے نشے کے خمار میں وطن عزیز کو نشے کی طرح کھوکھلا کر کے پاکستان کو ڈیفالٹ کے دھانے پر چھوڑ دیا، لیکن شہباز شریف نے دن رات محنت کر کے اسی بربادی کے ملبے سے عالیشان عمارت کھڑی کر کے معیشت میں جان ڈال دی۔