میاں نوازشریف سرخرو ہوگئے
پانامہ میں نوازشریف کو ناحق نکالنے والوں سے بدلہ لے لیا گیا، سیاسی ڈنگ نکال دیا گیا، اب کوئی جج کسی کا آلہ کار بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا،
میرا قائد نوازشریف آج بھی طاقتور ہے💪
اپنے دن کی شروعات اللہ کا شکر کر کہ کیجئے اس چھوٹی سی عادت سے آپکا دن بہترین گزرے گا اور شکر پہ مزید نعمتیں اللہ آپ کی جانب بھیجے گا دن کو شکر کرنے کے لئے یہ وجہ کافی ہے کہ اللہ نے رات سونے کے بعد ہمیں بیدار کیا اور نیا دن سے نوازا ہے۔
🔥
عمر کے ہر حصے میــــں ... ایک آدھ محرومی ... ساتھ چلتی ہے ... جو اِســـــــــں بات کا پتا دیتی ہے ... کہ ہم دُنیا میــــں ہیــــــــں ... جنتـــــــــ میــــں نہیـــــــــں .........!!!* Ghani#
اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے تو میں کہوں اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا ۔۔۔
اور انہیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا
ہاں یار میں ٹھیک ہوں۔۔۔۔۔
بلکل ٹھیک ہوں_______
#GhANi 🙏🏻