@MirHamid_PK کیا یہی صحافت ہے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیئے بیڑا غرق کر دیا ہے تم لوگ paid ہو لوگوں کی سوشل میڈیا پر ذہن سازی کرنے کا ملتا ہے نہ کہ قوم کی ترقی یا خیر خواہی کا ۔لگے رہو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں ۔
🗣️ “We have international organisations like @UNFPA and @UNODC helping us strengthen our departments. As a criminologist, I find siloed operations detrimental. Our CM has integrated the departments.”
— Syed Farhad Ali Shah, Prosecutor General, Punjab, Pakistan
🗣️ “We now have access to real numbers and real facts. A designated prosecutor provides a line of inquiry to the police in GBV cases. Any child involved must be interviewed in a place of their choosing.”
Addressing the panel at Regional Plenary: Asia–Oceania
Theme: The Future of Justice with Children in the 2025–2030 Agenda.
#GCHumanRights #JWC2025 #JusticeWithChildren2025 #ChildRights #JusticeForChildren #ChildCenteredJustice #ProtectChildren #ChildProtection #GDP #LetsEndChildMarriage
@UNFPAPakistan@UNICEF_Pakistan@FranceinPak@mohrpakistan@NCRC_Pakistan@SpaininPakistan
@Mud_PTI جو یہودیوں کے زیر سایہ پروش پا رہے ہیں انہیں اپنے والد کا علم نہی لکھی ہوئی تحریر بول کر لوگوں کو بیوقوف بنانے کی ایک چال ہے اور کچھ نہی لوگ اب سمجھدار ہو گئے ہیں وہ یہ سب پکھنڈیاں سمجھ لیتے ہیں.
Sufi Alexander
کوئی ایسا شبد لکھے کوئی
جو ٹھنڈک ہو، آزار نہ ہو
جو جیون بھر کا عطر بنے
جو رستہ ہو دیوار نہ ہو
کوئی کافی شاہ عنایت سی
کوئی رمز بِھٹائی چاہت سی
کوئی ھُوک سچل سرمست بھری
جس لفظ کی گدڑی کے اندر
انسان کی اک پہچان بھی ہو
جو پورب پچھم سے آگے
بغداد بھی ہو ملتان بھی ہو
اپنی وحشت سے خوف آتا ہے
کب سے ویراں ہے اندروں آ جا
اس سے پہلے کہ میں اذیت میں
اپنی آنکھوں کو نوچ لوں آ جا
دیکھ! میں یاد کر رہی ہوں تجھے
پھر میں یہ بھی نہ کر سکوں آ جا
فریحہ نقوی
اے مری ذات کے سکوں آ جا
تھم نہ جائے کہیں جنوں آ جا
رات سے ایک سوچ میں گم ہوں
کس بہانے تجھے کہوں آ جا
ہاتھ جس موڑ پر چھڑایا تھا
میں وہیں پر ہوں سر نگوں آ جا
یاد ہے سرخ پھول کا تحفہ؟
ہو چلا وہ بھی نیلگوں آ جا
چاند تاروں سے کب تلک آخر
تیری باتیں کیا کروں آ جا