🚨🚨🚨
مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نئے ڈی جی سی، آئی ایس آئی نے آئی ڈبلیو-انٹرنل ونگ کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ دیکھتے ہیں مولانا اس کا کیا جواب دیتے ہیں۔
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
فیصل کنڈی کو کہیں نکلے عوام میں لیڈر ہے نا نکلے محسن نقوی وہاں جائے ڈار صاحب جائیں وزیراعظم جائے پتہ چل جائے گا کتنی مٹھائیاں بٹی ہیں یہ ایک سیکنڈ عوام میں نہیں رک سکیں گے ! شازیہ زیشان ۔۔
شازیہ عوام میں جانے کا کہہ رہی ہے اور گھگھو اینکر کہہ رہا ہے وہ نکلے تھے جنازوں پہ گئے تھے
فضل الرحمن کا بیٹا"اسعد محمود"کہہ رہا ہے۔۔
وفاقی حکومت بھی ناجائز ہے
پنجاب کی حکومت بھی ناجائز
سندھ کی بھی ناجائز
بلوچستان کی بھی ناجائز ہے
صرف۔۔پختونخواہ کی حکومت جائز تھی۔جہاں "ایمرجینسی"لگائی🤦
اور جہاں ان کے ساتھ"دھاندلی"ہوئی تھی😁
جس کے باعث یہ ہارا تھا۔۔
یہ"ٹولہ"منجیوں کی ترتیب ایسی"گڈمڈ"کر گیا ہے کہ
دنیا کا کوئی شخص سیدھی نہیں کر سکتا🤣
اے مولوی۔۔یقینا الٹے جمے نے
سہیل آفریدی وزیراعلی ہاؤس میں نہیں ہے۔ فیصل واڈا
واڈا صاحب بتا دے کہ کہاں ہے اگر میرے جیسے بندے کو پتا ہے کہ وہ کہا ہے تو آپکو بھی پتا ہوگا۔ کامران مرتضیٰ
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
قید چاہے ایم آئی سروے سیکشن پشاور کے گیسٹ روم میں ہو یا اڈیالہ جیل میں، ہوتی قید ہی ہے۔ ہاں قید میں کیا ڈیل ہوتی ہے، یا نہیں ہوتی، اس سے لیڈر کے کردار کا پتہ چلتا ہے۔ عمران خان نے کوئی بھی ڈیل نہیں کی۔ سہیل آفریدی کا ہم آپ کو جلد بتا دیں گے۔۔۔
یہ مسلط کیا ہے🥴
خود پیپر سے پڑھ رہا ہے اپنا نام اور کہہ رہا ہے کہ گورنر کنڈی نے یہ فیصلہ کیا ...
پٹواری کی نشانی : نہ تو اتنے پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں
پاکستان میں20 سے 24 سال کا ہر 3 میں سے1گریجویٹ نوجوان بے روزگار ہے۔پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت کو باقاعدہ ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ تک رسائی حاصل نہیں ،جس سے ہر سال 31.5 ارب ڈالرز کا نقصان ہو رہاہے۔دیکھیے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز خوفناک انکشاف۔ مُراد سعید کی زندگی خطرے میں 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع جو اس وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں موجود ہیں، انہوں نے مراد کے بارے میں اہم ترین خبر دی ہے۔ اس وقت مراد سعید کی تلاش جاری ہے، جگہ جگہ پورے KPK میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی کا فون اس وقت isi انٹیلیجس کے پاس ہے۔ وہ دیکھ رہے ہیں جب سہیل آفریدی نے مراد سعید کو مذاکرات کا ڈرفٹ بھیجا تو کون سی ایپس سے بھیجا تھا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور سوات سے سنگل attcehd ہورہے ہیں۔ cctd کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکم یہ ہے کہ جہاں بھی مراد سعید نظر آئے فائر کرنا ہے اس لیے cctd کو سب اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ مراد سعید لونگ مارچ کے لیے افغانستان سے پاکستان آیا تھا۔