توہین صحابہ اکرام نا منظور۔۔!
اہل حدیث مولوی ہشام الہی کی صحابی رسول حضرت مالک اشتر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں بد ترین گستاخی
اس کتے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور توہین صحابہ کے جرم میں اسے قانون کے مطابق سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے۔!
@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42
میں نے کبھی عوامی جگہ پہ سخت ترین الفاظ استعمال نہیں کیے مگر اللہ کرے اس شخص کا حال یزید اور یزید کے جد کے ساتھ ہو..
جس بے حسی سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رلایا گیا ان کی بیٹی کو رلایا گیا ان کے بچوں کو ذبح کیا گیا اللہ کی لعنت ان لوگوں پر جن لوگوں نے یہ ظلم کیا اللہ کی لعنتوں ان لوگوں پر جو ظالمین کی حمایت کرتے ہیں اللہ کی لعنت ان لوگوں پر ہو جو ان لوگوں پر وضاحتیں دیتے ہیں اللہ کے نبی کا جد لٹ گیا اور تم لوگ یہاں بیٹھ کر فتوے دیتے ہو خدا سے ڈرو اللہ سے ڈرو بے شک اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے شرم کرو تم حسین ابن علی کی شہادت کو مذاق سمجھتے ہو ارے بدبخت میرے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم روز قیامت امام حسین کے وکیل بنیں گے میں دیکھتا ہوں یزید اور یزید کا باپ کیسے رسول اللہ کا سامنا کرے گا بے شرم بے حیا
@RashdiSuleman Suleman chamcha boot polish krna to koi tum se seekhe...agar 61 hijri me hote to yaqeenan yazeedi foj k gatiya munagiq lannati shaitan hote
سال 78 سے پلید فوج نے ملک کا کوئ ایسا شعبہ\ادارہ نہیں چھوڑا جہاں کوئ کاکول کا ایف اے فیل ریٹائرڈ گدھا نہ بیٹھا ہو اور سونے پہ سہاگا ننگی لیگ کے نااہل منسٹر وزارتوں پہ بٹھا دیے ہیں
ائ ٹی اور انفارمیشن منسٹر پھٹوارن شزا فاٹمہ اور ٹیلی کمیونیکیشن کمیونیکیشن اتھارٹی کے رامخور چئیرمین
میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے رشوت پکڑ کر اسمبلی سے بل پاس کروا دیا کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں اب کسی بھی پاکستانی کی ذاتی جائیداد پر بغیر مالک کی اجازت کے فائبر کیبل اور ٹاورز لگا سکتی ہیں جو شخص زمین نہیں دے گا اُس پر 5 کروڑ روپے جرمانہ ہو گا
یاد رہے کاکول کے اسی رامخور میجر جنرل اور پھٹوارن شزا فائبر وال پہ پہلے بھی عوام کا 40 ارب ڈبو چکے ہیں
اور ائ ٹی کے شعبے ای کامرس ٹیلی کمیونیکیشن سی منسلک کاروباری افراد اور ایکسپورٹس کو جو کھربوں کا سالانہ نقصان پہنچا ہے وہ الگ ہے
چن چن کو گدھے مسلط کیے گۓ کیڑے مکوڑوں پہ
لیکن کیڑے مکوڑوں کو پروا ہی نہیں ہوتی
Disclaimer
This content is AI generated which is based on available media and socil media informarion and shared solely for discussion purposes.
اس نوجوان کا نام نعمان ہے والد کا نام وسایا ہے۔
نعمان آج سے تقریبا 23 سال قبل چار سال کی عمر میں اپنے گھر سے والوں سے بچھڑ گیا تھا آج تک ماں باپ اور بہن بھائیوں سے جدا ہے۔
نعمان کا کہنا ہے کہ انکو اپنے والد کا نام وسایا یاد ہے والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔ دو بھائیوں عثمان اور رضوان کے نام یاد ہیں۔
بہنیں شاید چار تھیں انکے نام یاد نہیں ہیں۔
نعمان نے اپنے گم ہونے کا واقعہ کچھ اس طرح بیان کیا کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ ملتان کے کسی اسپتال میں آیا تھا جہاں اسکی انگلی کا آپریشن ہونا تھا۔اسپتال سے باہر نکلا تو وہاں لاوارث سمجھ کر شیلٹر پہنچادیا گیا۔
دو تین سال ملتان کے شیلٹر میں رہا۔پھر سال 2006میں کراچی منتقل کیا گیا۔
نعمان کا کہنا ہے کہ ہماری رہائش بھی شاید ملتان میں تھی۔
نعمان اس وقت بھری جوانی میں لاوارث ہے۔اپنوں کے پیار سے محروم ہے۔فیکٹریوں میں کام کرکے وہیں سنسان کمروں میں راتیں گزارتا ہے۔ راتوں کو اٹھ کر ماں باپ اور بہن بھائیوں کو یاد کرکے روتا ہے۔ زندگی کے چاروں طرف تاریکیاں ہیں۔
نعمان چاہتا ہے کہ اسے اسکے ماں باپ اور بہن بھائی ملیں۔اور اذیت ناک تنہائی سے جان چھوٹے۔
آپ کا ایک شئیر نعمان کی زندگی سنوار سکتا ہے۔اسکی آنکھوں سے مایوسی کے پردے دور کرسکتا ہے۔
خوب زیادہ شئیر کریں اور خوب نیکیاں کمائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 june 2026
#waliullahmaroof #Multan #punjab #pakistan #MissingChild
@rizwanghilzai Ab habib akram muqadas gae(holy cow) hogaye... wo pakistan me kesy abi tak bqcha howa he poji barbariyat se? Gilgat k awam ka mahool kuch aur he ye habibi issy future k form 47 k liye level kr raha he
"جم خانہ لاہور پر فوجی قبضہ"
پاکستان کی سب سے قیمتی زمین پر قبضہ جمائے بیٹھا آرمی کا جم خانہ جس کی مالیت 218 ارب روپے ہے حکومت کو سالانہ کرایہ صرف 5,000 روپے ادا کرتا ھے (پورے سال کا کرایہ)
"یعنی ماہانہ صرف 417 روپے"
یعنی ایک کنال کیلئے محض 50 پیسے سے بھی کم!
حکومت پاکستان کے اپنے نرخ کے مطابق اس قیمتی زمین کا کرایہ ماہانہ 400 کروڑ روپے ہونا چاہیے تھا
مارکیٹ ریٹ کے مطابق 4 ارب 36 کروڑ روپے سالانہ! مگر پاکستان کی "غریب فوج" سال کا صرف 5 ہزار روپے دے کر 218 ارب کی پوری پراپرٹی قبضہ کیے بیٹھے ہیں۔
یہ کرایہ نہیں یہ منظم لوٹ مار ہے، یہ 26 کروڑ عوام کا مذاق اڑانا ہے۔
ایک طرف عوام بجلی، گیس، آٹے کے بل نہیں دے پا رہے دوسری طرف فوج کے کلب اربوں کی زمین پر صرف 5 ہزار روپے دے رہے ہیں۔ اور اس پر ستم یہ کہ جم خانہ لاہور مہنگی ممبر شپ فیس کے نام پر ماہانہ اربوں روپے کما رہا ھے، مزید ستم یہ کہ یہاں شراب اور کھانا رعائتی قیمتوں پر دینے کیلئے عوام کے ٹیکس سے اربوں روپے کی مزید سبسڈی دی جاتی ھے
پاکستان آرمی کا یہ کرپٹ نظام کب تک چلتا رہے گا؟ جب تک ہم خاموش رہیں گے، تب تک یہ لوٹ مار جاری رہے گی۔
" دوسری جانب بھارت نے آرمی کے زیر انتظام سبھی جم خانے حکومتی تحویل میں لے لیے ہیں"
دل تھام کے پڑھئے!
عمران سے ملاقات کرکے جب میں نے انکی زبانی انکی داستان سنی تو واللہ میں خود پر قابو نہیں رکھ پایا تھا،رات بھر مجھے ان دو ننھے منے بہن بھائی پر گزرے وقت کی داستان سن کر بہت رویا۔
یہ سال 2009 کی بات ہے،نیچے جو تحریر کاپی کی ہے یہ عمران کا لکھا ہوا ہے:
"میرا نام عمران ھے اور میری بہن کا نام لا ئبہ(اصل نام اسماء) ھے
ھم دونوں جب گھر سے نکلے تھے تب میری عمر چار۔ بہن چھ سال کی تھی۔
ہمارے گھر میں ماں باپ کے درمیان کوئ جھگرا ہوا،ماں ھم دونوں کو لیکر گھر سے نکل گئ ۔
تب رات زیادہ ہونے کی وجہ سے ھم فت پاتھ پر ہی سو گئے۔
جب آدھی رات میں آنکھ کھلی تو ماں نہیں تھی،میں اور بہن روتے روتے ڈرتے سہمتے سوگئے۔
صبح اٹھ کر پھر رونے لگے ۔
وہاں تین آدمی أئے انہوں نے ہمے ناشتہ کروایا ۔
ایک آدمی ھم دونوں کو اپنے گھر لے گیا،انہوں نے کئ روز ہمیں اپنے پاس رکھا ۔
ایک دن ایک بندہ آیا اور ان سے بولا یہ دونوں بچے مجھے دیں دے آپ،پھر وہ ہمیں اپنے ساتھ لیکر اپنے گھر لے آیا۔
وہ ہم پر ظ*لم کرتا اور گھر کے کام کرواتا تھا۔
جسکی وجہ سے ایک خاتون نے ہمیں کورنگی کے ایک شیلٹر میں داخل کرادیا ۔
مجھے تب اپنا نام بھی سہی سے یاد نہیں تھا ۔
میری بہن کہتی کہ اس نام اسماء ھے اور والد کا نام برھان ہے ۔
مجھے بس اتنا یاد ھے کہ ہمارے ابو ہمیشہ ٹوپی اور شلوارکمیز پہنے تھے ۔
کبھی کبھی یاد آتا ہے ٹرین میں صفر بھی کیا ہے۔
اور سمندر بھی گئے ہیں ۔
ابھی میرا نام عمران اور میری بہن کا نام لائبہ رکھا ھے
بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے بھائ بہن یا کزن بھی ہیں
وہ ہمارے گھر آتے رہتے تھے۔ مجھے کنفرم نہیں ہے کہ میرا نام شیلٹر مے رکھا ہے یا یہی اصلی نام ہے۔ اسماء نے کہا ہے کہ گھر میں بھی یہی نام ہے۔"
یہ دلخراش داستان جب عمران کے ساتھ بیٹھ کر انکی زبانی سنیں تھی تو میں بالکل ساکت ہوگیا تھا اور میں سب کچھ بھول گیا اور ان بہنوں پر گزرے حالات کے سوچ میں بالکل گم گیا۔
اور عمران نے جب یہ بتایا کہ "بہن سے ملنے جاتا ہوں تو وہ بہت ہی حسرت کے ساتھ کہتی ہے بھائی گھر کا کچھ کرو نا""تو ایسے لگا جیسے کسی نے وار کردیا ہو دل پر۔
اگر کراچی کے دوست اس پوسٹ کو پورے شہر میں پھیلا دیں تو یہ دو بہن بھائی اپنے خاندان کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔انکی زندگیاں سنور سکتی ہیں۔
خدارا اس پوسٹ کو ملک بھر میں عام کریں تاکہ دو پھول جیسے بہن بھائی اپنوں سے ملیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
24 may 2026
#waliullahmaroof
@MarioNawfal The army mr.nofal u support every now n then some times directly and mostly covertly thru ur poor stances on iran by supporting us army a puppet of idf.. have seen big hypocrates but you are one of the biggest..ur religion touched so now ul speak right?