@nadiakhaan ایران امریکہ جنگ کا نتیجہ جو بھی برآمد ہو مگر ایک بات کنفرم ہوگئی کہ جسے ہم آج تک گروہ مسلک یا فرقہ سمجھتے رہے وہ خود کو ایک الگ مذہب سمجھتے ہیں
@KamranA42766683 سب سے ذیادہ لاقانونیت، خود قانون نافذ کرنے والے ادارے کرتے ہیں ۔
مفت مشورہ کہ ایسے کسی بھی موقع پر قانون سے واقفیت سے متعلق کوئی بات نا کریں
@IamHaiderSN ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی مناسب جواب ہو ۔
جو الیکشن میں جیت اور ہار کا فیصلہ کرتے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کی کے پی میں جیت کو کیوں یقینی بنایا ؟