میاں نوازشریف صاحب جب جب اقتدار میں آئے اس ملک میں ترقی و خوشحالی کے اک نئے دور کا آغاز ہوا , بے روزگاروں کو روزگار ملا ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو جال بچھایا گیا امن کی بحالی سے سرمایہ کاروں نے پاکستان کا رخ کیا اور الحمدللہ قوم سے کیا ہر وعدہ تکمیل کو پہنچا
#ترقی_کا_سفر_نواز_کے_سنگ
اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں کہ میاں نوازشریف کو 3 مرتبہ عوام نے اپنی خدمت کیلیے منتخب کیا لیکن ایک مرتبہ بھی انہیں اپنی مدت مکمل نہ کرنے دی گئی مگر انکے 9 سالہ دور اقتدار میں اتنے ترقیاتی کام ہوئے جس کی مثال پاکستان کی پوری تاریخ میں نہیں ملتی
#کام_گواہی_دیتا_ہے
الحمدللہ نوازشریف صاحب نے ہہلے بھی اس ملک کی معیشت کو مستحکم کرکے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جس کے باعث پاکستان خوشحالی کے راستے گامزن ہوا انشاءاللہ موجودہ حالات میں بھی اس ملک کو میاں نوازشریف کی تجربہ کار ق��ادت کی ضرورت ہے جو اس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی یے
#ExperiencedLeaderNawaz
یہ تھیں ایک جعلی صادق و امین عمران نیازی اور نام نہاد غیر سیاسی خاتون بشریٰ بی بی کی فرنٹ وومین جن کے ذریعے 3 سال پنجاب میں لوٹ مار کا بازار گرم رہا عوام غریب سے غریب تر جبکہ یہ 3 کا ٹولہ کھرب پتی بن گیا