Forget your personal tragedy. We are all bitched from the start and you especially have to be hurt like hell before you can write seriously. But when you get the damned hurt, use it-don't cheat with it.”
― Ernest Hemingway
چاند گرہن کا عمل عارضی ہوتا ہے۔سیاست میں وقتی مصحلتوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے حقیقت پسندانہ فیصلے ہی ذاتی اختلاف رکھنے والے شخصیات کے اصل کردار کو روشناس کرانے میں کارگر ثابت ہوگی۔
منتشر اقوام ہمیشہ لاٹھیوں کے زور پہ ہانکی جاتی ہے۔پنجاب میں طالب علموں کو دھمکی اور کوئٹہ میں ڈاکٹرز پہ لاٹھی چارج ہمارے لئے نصیحت ہے،اگر آج بھی متحد نہ ہوئے تو مستقبل میں لاٹھیوں کے زور پہ مزید ہانکیں جائیں گے۔
A Language is not Just https://t.co/kbJMwEUdVF’s a culture,a”tradition,a unification of a Community,a whole history that creates what a Community is.”
Noam Chomsky
اگر تم چاہتے ہو کہ مرنے اور گل سڑجانے کے بعد تمہیں فراموش نہ کردیا جائے تو پھر یا تو پڑھے جانے کے قابل چیزیں لکھو یا لکھے جانے کے قابل کام کرو۔
بنجامن فرینکلن