(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے، اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے، پھرجو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا، اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے
کی پونجی کے اور کچھ نہیں
آلعمران آیت 185
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
آج جمعے کی مبارک رات کے صدقےاللّٰہ تعالیٰ سے ایک دعا کرتے ہیں 🤲___
اے اللّٰہ تو اپنےقدرت کے صدقے غریبوں، مفلسوں،ناداروں مسکینوں اور یتیموں کی مشکلات دور فرما۔
یا اللّٰہ جتنےبھی قرض دار ہیں انکوقرضےکی ادائیگی کاوسیلہ و توفیق عطافرما ہر مسلمان کی عزت سلامت رکھ۔آمین یارب العالمین
✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨
تمام دوستوں اور آپکے اہل خانہ اور پیارے پاکستان کے لیے نئے سال 2023 مبارک ہو، پاک اللہ ہم سب کے تمام تکالیفوں اور پریشانیوں کو ختم کر دے اور اس نئے سال کو تمام امت مسلمہ اور پیارے وطن پاکستان کے لیے مبارک کر دے آمین 🤲
#TheYearOfImranKhan
(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
#ترجمہ، اگر اللہ تمہاری مدد کرے گا تو تم پر کوئی غالب نہ ہوسکے گا، اور اگر اس نے مدد چھوڑ دی تو پھر ایسا کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے، اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
سورۃ آل عمران آیت 160
#نماز_قائم_کرو🕋
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#مسلمان_کے_پانچ_حقوق
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مسلمان کے مسلمان پرپانچ حقوق ہیں:سلام کاجواب دینادعوت قبول کرنا، جنازہ میں حاضرہونا، مریض کی عیادت کرنا،اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہےتو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا،سنــن ابــن ماجہ1435»
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
تجھے عشق ہو خدا کرے اور کوئ تجھے اس سے جدا کرے
پھر تو گلی گلی پھرا کرے
ھر تو اسے تسبیوں میں پڑھا کرے
پھر تو اسی کا نام جبھا کرے
پھر میں کہوں کہ عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہيں کہا کرے
S.K GANDAPUR
(ارشادِ باری تعالٰیﷻ)
*فَاٰتٰىهُمُ اللّٰهُ ثَوَابَ الدُّنْیَا وَ حُسْنَ ثَوَابِ الْاٰخِرَةِؕ-وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ(148)
✨پھر اللہ نے ان کو دنیا کا ثواب اورآخرت کا عمدہ بدلہ دیا، اور اللہ نیکوں کو پسند کرتا ہے
آل عمران آیت 148
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رسول الله ﷺ نے فرمایا،
جو شخص الله کے رب ہونے،اسلام کے دین ہونے،
اور #خاتم_النبیین_محمدﷺ محمد ﷺ کے نبی ہونے پر
راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہوگئی
(صحیح مسلم 4879)
✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨
#نماز_قائم_کرو#صباح_الخيرᅠ 🥀