@SdqJaan اگر یہ احتجاج اور مارچ مہنگائی بے روزگاری اور بد امنی کے خلاف ہوتا تو ضرور عوام اس میں شامل ہوتے لیکن یہ مارچ فرد واحد کے لئے ہے جنہوں نے ملک میں ہائبرڈ نظام متعارف کرایا اور آج عوام اسی ہائبرڈ نظام کی چکی میں پیس رہی ہے
وزیراعظم کے رابطے کے بعد جماعت اسلامی کے احتجاج موخر کرنے پر مذاق کی انتہا کرنے والے پی ٹی آئی کو karma کا سامنا ہے۔ ان کا کہا بہت جلد ان کے سامنے آ گیا ہے۔
ان کے لونڈے لپاڑے، یوٹیوبر اب کیسے اس کا دفاع کریں گے
منصور علی خان
@m_asifmahmood یہ ہوئی نہ بات
پی ٹی آئی لیڈرشپ اسلام آباد جماعت اسلامی کے اسرے آرہی تھی جب آسرا ختم ہوا پی ٹی آئی کو بھی بریک لگ گئی یہ 4 اکتوبر کو بھی نہیں نکلیں گے
@m_asifmahmood یہ ہوئی نہ بات
پی ٹی آئی لیڈرشپ اسلام آباد جماعت اسلامی کے اسرے آرہی تھی جب آسرا ختم ہوا پی ٹی آئی کو بھی بریک لگ گئی یہ 4 اکتوبر کو بھی نہیں نکلیں گے
@SdqJaan تو جماعت اسلامی پر طنز کے نشتر چلانے کے بعد کیا اسی طرح طنز پی ٹی آئی کے احتجاج موخر کرنے پر بھی چلائے جائیںگے یا اس کو حکمت عملی کا نام دو گے۔
ھائی بشرموں
@KaliwalYam تو جناب مان لیجیئے کہ جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتوی کرکے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔
اب بتاؤ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی c ٹیم ہے۔
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
@KaliwalYam تو جناب مان لیجیئے کہ جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتوی کرکے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی۔
اب بتاؤ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کی c ٹیم ہے۔
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
@KaliwalYam یہی فورمولا بھی جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو سیکھایا
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ 27 سے قبل کسی بھی وقت پی ٹی آئی لیڈرشپ کی جانب سے اعلان ہوسکتا ہے کہ ھم میں لانگ مارچ کرنے کی سکت نہیں نومبر میں دیکھیں گے۔
اور اس طرح پتلی گلی سے نکل جائیں گے