عجیب منطق ھے ۔۔۔۔
میں کالج کیساتھ دو دو جابز بھی کرتا رھا ھوں ۔۔۔ ٹف ٹائم تھا ۔۔۔ لیکن محنت رائگاں نہیں گئی۔
یہ ھی فرق ھے پاکستان میں رہ جانے والوں میں اور دوسرے ملکوں کا رخ کرنے والوں میں ۔۔۔ آپ کو باھر کے ممالک میں اپنی محنت کا پھل مل جاتا ھے ۔۔۔ پاکستان میں انتہائی اعلی ٹیلنٹ بچارہ سفارشوں اور رشوتوں کی بدولت ساری عمر دھکے کھاتا ھے
فیصلہ آپ کرو ۔۔۔ چند سال دھکے کھا کر ساری عمر سنوار لو یا ۔۔۔ ساری عمر پاکستانی نظام میں دھکے کھاتے رھو
مجھے مکمل خبر کا علم نہیں اقرا بھائی کے ساتھ کیا کوئی واقع پیش آیا ہے ؟ کیا کوئی دروازے توڑ کر اقرار بھائی کے گھر گھسا ہے ؟ یا اقرار بھائی کی گھر کی خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے ؟ اقرار بھائی کے بہن بھائی بچے وغیرہ تو سب محفوظ ہیں نا ؟
اللہ پاک سب کو انسان کے شر سے محفوظ رکھے آمین
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
Time to Do some TL cleanse…
Please don’t mind when
people soft block/Block you after Seeing the filth you share on your TL the Abusive language and the Third class AI videos…
Sadly!!! PTI Supporters are gone out of hand!!! Shame on all
of us… Once we were one
family unit and the biggest
plus point of @ImranKhanPTI
Can’t wait for him to be out to put some sense into all of you…
#FreeImranKhanimmediately
On a serious note, I’m considering creating a second account dedicated purely to fitness, workouts, meal ideas, fat loss, and overall healthy living.
Would you join me if I go ahead and make it?
بیوی کو کندھے پر اٹھانے پر اخلاقیات کے دورے، کاش ستر سال سے بغیر قانونی عمل کے لوگوں کو اٹھانے، مینڈٹ چوری، لوٹا بننے، ووٹ کی توہین، بھوکی عوام کے پیسے سے حکمرانوں کی عیاشیوں، آئین شکنی پر بھی ایسے ہی اخلاقیات کے دورے پڑتے، تو شائد آج صورتحال بہتر ہوتی۔ مردوں کی اس اخلاقی فورس کی اخلاقیات عورت کے ہی گرد گھومتی رہی ہیں۔ عورت نے کیسے زندگی گزارنی ہے، کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، بولنا ہے، اس کا معیار مردوں کی اس اخلاقی فورس نے ہمیشہ بڑی ذمہ داری سے طے کیا ہے۔
اللہ کرے پاکستان کے طاقتور حلقوں کو ایران کا اپنے شہید بچوں کی تصاویر اور خون آلود سکول کے بستوں کو اسلام آباد لے کر آنے کا پیغام صحیح معنوں میں مل جائے ، اللہ کریم ہم سب کو حق پر کھڑے ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین