ویلکم ٹو کراچی..! بلاول کی یئیں یئیں اگر ختم ہوگئی ہوتو کراچی کا ایک پھیرا لگائیں 😊
کراچی: منظور کالونی میں سائیکل سوار بچہ پانی سے بھرے 7 فٹ کھلے گڑھے میں جاگرا
قریب سے گزرتے پھل فروش نے فوری گڑھے میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچالیا
No “soldier” worth their salt would EVER do this to a child.
This is who is apparently “the most moral army in the world”
The most sickening cowardly behaviour from these israeli terrorists!!
فلسطینی بچی کہہ رہی ہے: "امی، براہِ کرم باہر آ جائیں، میں آپ کو دیکھ نہیں پا رہی۔"
اس ویڈیو کو ضرور ریٹویٹ شیئر کریں شاید بہری اور اندھی دنیا کو ہوش آجائے !!
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
یہ کیا بدمعاشی ہے؟ پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس لوگ کس حیثیت سے دوکان میں گھس کر مار پیٹ کر رہےہیں؟
حکمران اللّه سے ڈریں۔ اتنا ظلم نہ کریں کہ اللّه کا عذاب انہیں تہس نہس کر دے اور میری دعا ہے کہ انہیں اللّه کی پکڑ آۓ۔ اللّه ہمیں ظالموں سے نجات دے۔ آمین
یہ ہے پیپلز پارٹی جو خود کو جمہوری جماعت کہتی ہے لیکن کسی کو اجازت نہیں کہ وہ چیئرمین کی بات کے دوران بولے ۔۔۔ شازیہ مری جیسی سینئر رہنما جو بلاول سے عمر میں بھی بڑی ہے جیسے ہی شازیہ بولی تو بلاول نے میڈیا کے سامنے ہی ڈانٹ دیا ۔۔۔۔۔
یہ بچی کتنی سچی اور کھری باتیں کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ :
"فیلڈ مارشل تو انھیں ہونا چاہیے کہ جنہوں نے طیارے گرائے، ان کے افسر کو ہونا چاہیے-
یہ جو فیلڈ مارشل بنا ہے، اس نے تو اپنی عوام کو ہی گولی ماری"-
#ImranKhanUnjustlyJailed
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹرز اور اراکینِ قومی اسمبلی جو عمران خان کے نام پر منتخب ہوئے بھاری تنخواہوں اور پروٹوکول کے عادی ہو چکے ہیں، جس شخص کے نام پر نشستیں جیتیں اب اس کے لیے اسلام آباد میں ہوتے ہوئے اڈیالہ جیل تک جانے کی تکلیف گوارا نہیں کرتے۔
#پاکستان_کی_کہانی