پشتو میں مولانا کہرہا ہےکہ میں سوچ رہا تھا کہ غمران خان اتنا مقبول کیوں ہے،میرے چھوٹے بچے نے ہمیں کہا بابا آپ کس پارٹی سے ہے میں نے کہا مولانا کا،وہ کہا میں غمران خان کا،میں حیران رہ گیاپھر افغانستان کے ایک بزرگ شخص نے کہا ہوسکتا ہےشوکت خانم ہسپتال میں کسی کی دعائیں قبول ہوئی ہے
ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ ججز تقرری کے معاملے میں سیلکٹ ہونے والے کچھ لوگوں کا کرمنل ریکارڈ ہے، ہمایوں مہمند
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق ایڈووکیٹ روئف عطا صاحب کو جوڈیشیل کمیشن نے شروع میں ریجکٹ کر دیا، ہمارے بلوچستان کے وزیراعلی گئے اور کہا کہ اس کو چھوڑ دیں اور سیلکٹ کر دیں، ہمایوں مہمند
عمران خان کو جن لوگوں نےجیل میں ڈالا ہے وہ لوگ، ن لیگ، پیپلز پارٹی، اسٹلشمنٹ، یہ چاہتے پیں کہ لوگوں میں امید ختم ہوجائے،، اگر عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے، تصویر آجائے تو لوگوں کے اندر امید پیدا ہوجائے گی، آپ دیکھا نہیں تھا 8 فروری سے پہلے عمران خان کی ایک تصویر باہر آئی تھی تو کس طرح ٹرینڈ بنے تھے، انکی کانپیں ٹانگ گئی تھی،، لوگوں نے ووٹ ڈالے تھے،، نعیم حید پنچوتہ۔۔
مجھے تھوڑا افسوس ہوا بیرسٹر گوہر کے بیان پر انہوں نے کہا ہم دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں مذمت ریاستی دہشتگردی کی کرنی چاہیے بیرسٹر گوہر کو سوال اٹھانا چاہیے تھا ایک شہری کو آپ نے مار دیا محمد حسین کا ایک بھائی پچھلے کچھ ہفتوں سے ایجنسیوں کی تحویل میں تھا
تحریک انصاف کسی سپورٹر کے لئے بھی جواب دہ ہے جبکہ اسحاق ڈار اپنے نواسے کے لئے جواب دہ نہیں
شہزاد اکبر
ایک اور معصوم کو مار کر جھنڈا، اسلحہ، لیٹریچر وغیرہ کی وہی کند ذہن عسکری کہانی ہے، وہی گھسا پٹا سکرپٹ جو نہایت بے شرمی سے اس لیے چلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بتایا جاسکے کہ ہماری کہانی جتنی بھی بھونڈی ہو تمہاری اوقات نہیں کہ اس کو چیلنج کرسکو۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
عمران خان کی صحت خراب ہے اور مناسب علاج نہیں ہو رہا ہےـ باقی سب باتیں کہانیاں ہیں، اصل حقیقت پوری قوم کو پتہ ہےـ
اگر کل جمعرات کو بھی ملاقات نہ کروائی گئی تو پھر شکایت نہ کرنا!
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
سو بندوں کا چیلنج تو ہمارا ایک کارکن پورا کر سکتا ہے چیلنج کرنا ہے تو میں تین آپشن ان کو دیتا ہوں۔
پہلا آپشن کل ہم اے سی ڈسکہ کو ڈسکہ سٹیڈیم میں جلسے کی درخواست دیتے ہیں ن لیگ میں جرات ہے تو اجازت دلوائیں ہمیں صرف وہاں عمران خان کا فلیکس لگانے کی اجازت دے دیں سٹیڈیم نہ بھر جائے تو کہنا۔
دوسرا آپشن ساتھ ہی فوارہ چوک پر نواز شریف یا مریم نواز کو بلا لیں دونوں جلسے ایک ہی دن ہوں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔
تیسرا آپشن آپ کی حکومت ہے،ساری مشینری آپ کی کوئی مرضی کے دس پولنگ اسٹیشن چُن لیں الیکشن کے ڈبے رکھ لیں پتہ چل جائے گا کون کہاں کھڑا ہے۔
علی اسجد ملہی
@AAMalhi
میر رضا کیس ملزمان جو کوئی بھی ہیں وہ بہت بااثر اور طاقتور نظر آرہے ہیں ۔ ماضی میں بشریٰ زیدی کی موت نے پورے کراچی کو کھڑا کردیا تھا ۔ اہلیان کراچی کو میر رضا کیلئے کھڑا ہونا ہوگا ۔ یہ کراچی کے مستقبل کا سوال بن چکا ہے ۔ کراچی کو اب پشتون مہاجر سندھی بلوچ وغیرہ سے نکل جانا چاہیے ۔ کراچین بن کر کراچی کیلئے کراچی والوں کیلئے ایک ہوجائیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک, عادل راجا کا تہلکہ خیز انکشاف۔🔥🔥🛑🛑
جمعے کا دن تھا, مجھے جی ایچ کیو بلا کر کہا گیا :” تم عمران خان کا ساتھ دینا چھوڑ دو، ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔“
میں نے پوچھا : ”میں کیا غلط کر رہا ہوں؟“ اسی دوران جمعے کا وقت ہوگیا، جب میں جمعہ پڑھنے مسجد گیا تو مجھے وہاں ایک بھی جنرل نظر نہیں آیا ۔ میں نے پوچھا کہ کوئی جنرل کیوں نہیں آیا؟ جواب ملا : ”انکو معافی ہے, ان کی نماز نہیں ہوتی۔“ یہ صرف کیمرے کے سامنے ہی نماز پڑھتے ہیں ۔ عادل راجا 🔥🔥🚨
🚨ڈاکٹر شہباز گل کا انکشاف
تحریک انصاف کو 28ویں ترمیم پر approach کر لیا گیا ہے تحریک انصاف کو لالچ دیا گیا ہے کہ آپ 28ویں ترمیم پر ووٹ کریں سپورٹ کریں بدلے میں ہم عمران خان کو بنی گالا شفٹ کر سکتے ہیں عمران خان سے ملاقاتیں بحال کر سکتے ہیں ۔
میرے سے اس حوالے سے رائے طلب کی گئی جس پر میں نے کہا کہ عمران خان باہر ہوتے تو کیا جواب دیتے ؟ یہ تحریک انصاف میں مزید گندا کرنے کا منصوبہ ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
ہم تو پہلے سے ہی بتا رہے ہیں کہ سب eye wash ہے ۔ امیج بلڈنگ کے لئے منصوبوں کا اعلان کیا جاتا ہے لیکن گراؤنڈ پر صورتحال کیا ہے یہ اب ان کے اتحادی وزیر کے چینل والے دکھا رہے ہیں۔ البتہ ڈھولچی ڈھول بجاتے رہیں گے۔
ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
"مجرمانہ ریکارڈ والے جج بھرتی ہورہے ہیں جس ملک کا نظام عدل ٹھیک نہ ہو وہ ملک چل ہی نہیں سکتا، ایک عام سا این او سی لینا ہو تو تھانے کا ریکارڈ چیک کیا جاتا ہے یہاں کریمینل ریکارڈ والے جج بھرتی ہو رہے ہیں۔ایسے جج چنے کہ زرادری جیسے صدر نے بھی اعتراض اٹھا دیا اگر تم نے اپنے بندے ہی لگانے ہیں تو کچھ دیکھ کر ہی لگا لو۔یا سب مجرمانہ ریکارڈ والے ہیں کوئی صاف ستھرا بندہ ہی نہیں ہے؟" @SheikhWaqqas
لوگ ایویں تو نہیں سیاستدانوں کو گالیاں دیتے۔۔کچھ خامیاں ہوتی ہیں تو گالیاں دیتے ہیں۔۔ابھی ہم مظفراۤباد میں الیکشن کیلئے گئے تو اۤٹے کیلئے لائنیں لگی ہوئی تھیں۔۔۔میں جب GB میں الیکشن کیلئے گیا تو وہاں ایک معزز اۤدمی نے کہا کہ اۤتے ہوئے جہاز میں دو بوریاں اۤٹے کی تو لیتے اۤنا۔ میں حیران ہوگیا تو انہوں نے کہا کہ جو چکی والا اۤٹا اۤپ کھاتے ہیں ویسا صاف ستھرا اۤٹا ہمیں یہاں ملتا ہی نہیں ہے۔۔ابھی جو اۤپ گندم اِمپورٹ کرینگے تو کسی سے پوچھ لیں کہ جو گندم پہلے اِمپورٹ ہوکر اۤئی تھی وہ کھانے کے قابل تھی؟: ندیم افضل چن
@AmirMateen2@NadeemAfzalChan