What terrifies the Field Marshal about Imran Khan is ‘legitimacy’.
Imran is the only truly legitimate representative of the people of Pakistan. The Field Marshal does not even represent his own institution: he retired a few days before his appointment as army chief and has been acting out of that insecurity ever since.
It is as simple as that.
@ShahidkhattakSk خٹک صاحب
قبائلی علاقہ جات سے قافلے کہاں سے نکلیں گے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ سہیل افریدی اپنے ہی قبائلی نوجوان کے ساتھ نکلتے اور اپ کے ساتھ ڈی اے خان ٹانگ وزیرستان بنوں کوہاٹ سے اپ لیڈ کرتے
تو کمپنی کی کانپے ٹانگیں شروع ہو جانی تھی.
لانگ مارچ کا آغاز گنڈی چوک لکی مروت سے دن ایک بجے وزیراعلی سُہیل آفریدی کی قیادت میں شروع ہو گا پہلے دن ڈی آئی خان ، ٹانک ، وزیرستان ، بنوں کے قافلے لکی مروت میں جمع ہونگے جہاں سے لانگ مارچ کے سفر کا آغاز ہوگا
تمام لائحۂ عمل کچھ دیر بعد شئیر ہوجائے گا کرک ، کوہاٹ، ہنگو ، اوکرزائی ، کُرم کس وقت کہاں مارچ کو جوائن کرے گا
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
اس وقت جنید اکبر اور سہیل آفریدی کی حکمت عملی درست ہے وہ لانگ مارچ پر فوکس کر رہے ہیں۔ ہماری ہر طرح کی سپورٹ انکے ساتھ ہے۔ جب تک انکی حکمت عملی بہترین رہے گی ہماری فل سپورٹ انکے ساتھ ہونی چاہیے۔ ہمارا کسی سے کوئی زاتی اختلاف نہیں سب بھائی ہیں۔ اختلاف پالیسی سے ہوتا ہے۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔ ہم میں سے ہر کوئی اپنی پوری کوشش اس میں ڈالے۔ اور پھر کامیابی اللہ کی ذات پر چھوڑ دیں۔
اور جس نے اس بار خان کے ساتھ۔ عوام کے ساتھ زیادتی کی۔ ایسے عناصر کے خلاف پھر ہماری طرف سے بھی بھرپور تنقید ہو گی سر عام ہو گی۔
صوابی تک کا روٹ سامنے آ گیا
20 لاکھ سے کئی لاکھ زیادہ لوگ 4 اکتوبر کو جنوبی خیبرپختونخوا سے صوابی کی طرف رخ کریں گے ہمارا صوابی تک کا سفر ایک دن کا نہیں 6 سے 7 دن کا ہو گا ہم جنوبی خیبرپختونخوا سے پشاور اور پھر پشاور سے نوشہرہ اور مردان سے ہوتے ہوئے صوابی پہنچیں گے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان