ایران اپنا یورینیم امریکا کے حوالے کریگا۔
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھے گا۔
امریکا بیس ارب دے گا اور ایران کا یورینیم لے گا۔
امریکہ نے آبنائے ہرمز بھی کھلوا لی ہے وہ بھی سب کے لئے اور وہ بھی فری
ایران نے اپنی ساری سیاسی ،انقلابلی ،مذہبی اور سائنسی قیادت مروا لی ہے۔ عربوں کو بھی اپنا دشمن بنا لیا۔
اپنا سارا انفراسٹرکچر تباہ کروا لیا۔ ساری پروکسیز کھڈے لائن لگوا لی ہیں۔
40 جنگی بیڑے میزئیل اور ڈرون فیکٹرییاں لاؤنچ پیڈ تباہ کروا لئے ہیں۔ بارودی سرنگیں بھی ایران صاف کرے گا۔
270 ارب کا نقصان کروا لیا ہے۔
اور پاکستانی کہتے ہیں ایران جنگ جیت چکا ہے۔
" تم لوگ اپنی داڑھی کی لمبائی اور اپنی شلوار کی ٹخنوں سے اونچائی سے رَب کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔
ہر داڑھی والا اور ٹخنوں سے اُوپر شلوار اٹھانے والا دین پرست نہیں ہوتا.
🚨 عوام کے لیے شاندار خوشخبری! 🚨
عالمی منڈی میں پٹرول اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے! 🌍📉
عالمی حالات میں بہتری کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد قوی امکان ہے کہ پاکستان میں بھی بہت جلد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بڑی کمی کا اعلان کیا جائے گا۔ 🇵🇰⛽
امید ہے کہ پٹرول سستا ہونے سے ٹرانسپورٹ اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور عوام کو سکھ کا سانس ملے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک اور الائی سمیت پورے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے مزید آسانیاں پیدا فرمائے، آمین! ✨