باغ (آزاد کشمیر) میں افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ!
فورسز کی جانب سے رہائشی مکان پر حملہ، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 3 سے 4 افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔
چادر و چار دیواری کی پامالی اور نہتے شہریوں پر یہ مظالم شدید قابلِ مذمت ہیں۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا ہے۔
Bagh #AJK #HumanRights #JusticeForBagh #StopViolence
#RightsMovementAJK
شہید احسان بنارس کی ماں کے جذبات 😢
اللّہ پاک تمام شہداء کو جنتوں کا مہمان بنائے اور جس مقصد کے لیے وطن کی خاطر جان قربان کی اللّہ پاک کامیاب کرے آمین۔
#RightsMovementAJK