جب عمران خان نے مجھے دیکھا وہ اٹھے اور کہا دس مہینے بعد میں اپنی بہن کو مل رہا ہوں مجھے پیار کیا
عمران خان صاحب کا نام لیتے ہوئے ڈاکٹر عظمیٰ خان آبدیدہ ہو گئی
”عمران خان نے کہا کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر شدید ٹارچر کیا گیا ہے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ مصر کے ڈاکٹر محمد مرسی کو بھی جیل میں ایسے ہی قتل کیا گیا تھا۔“ - ڈاکٹر اعظمی خان کی پریس کانفرنس
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
جو کہ رہے ہیں عمران خان ڈیل کررہا ہے وہ زرا اس نوجوان کو سن لیں 👇
اف آف آف۔۔۔۔کیا مثال دے گیا جوان 🔥
عمران خان سیمنٹ کے پل کے نیچے گزر رہا تھا وہاں سر نہیں جھکایا۔۔تو ان مٹی کے بنے انسانوں کے سامنے سر جھکائے گا وہ بھی چوروں کے