عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
کیلیفورنیا نے بڑا مطالبہ کر دیا 🔥🚨
ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اسرائیل نے سکول میں کمسن لڑکیوں کو مارنے کے لیے بم کیوں استعمال کیے ایسا کون سا وہ خطرہ تھا، جس کی وضاحت ابھی تک نہیں کی گئی ۔"
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین و فیملی کی موجودگی میں علاج کرانے کی آج دائر کی گئی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے,سب پارلیمنٹرین اور وکلاء ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں .
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں.!🚨
نیتن یاہُو ، ٹرمپ اور انکی امن کمیٹی نے ایران کے سکول میں میزائل حملہ کر کے 86 بچیاں شہید کر دیں۔ اللہ ھُو اکبر ۔ یااللہ مدد
ظلم کی اس انتہا کو دیکھتے ہوئے کم ترین غیرت جو پاکستان کو دکھانی چاہیے کہ وہ فوری اسرائیلی امن کمیٹی پر اعلانیہ لعنت بھیجیں
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
مفتی طارق مسعود ایران کے حق میں بول پڑے
ایران نے فلسطینیوں کی بہت مدد کی ہے بے تحاشہ مدد کی ہےاور اس مدد کےصلے میں ایران کو قربانی دینی پڑی ہے بھگتنا پڑا ہے