🚨🚨🚨 عقل والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتا تھا
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو علامہ ناصر سینٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتا تھا
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو سہیل افریدی وزیر اعلی نہیں بن سکتا تھا
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو شیخ وقاص پشاور میں سرکاری روٹیاں نہیں توڑ سکتا تھا
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو زرتاج گل اور عمر ایوب خود ساختہ روپوش نہیں ہو سکتے تھے
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو پرویز الہی رہا نہیں ہو سکتے تھے
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو حماد اظہر روپوش نہیں ہو سکتے تھے
اگر اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو کوئی سینیٹر یا ایم این اے نہیں بن سکتا تھا
لیڈر اور غلام میں فرق دیکھیں!!
اور گیدڑ کے پیچھے بزدل زہنی مریض کو دیکھیں, 😂 اتنا بزدل آدمی زندگی میں نہیں دیکھا, مارشل لاء نہیں لگا سکتے نا صدر بننے کی ہمت, بس اردلی کے پچھواڑے میں گھسا ہؤا ہوتا ہے!!
ٹرمپ سعودی عرب سے کچھ مطالبے کر رہا تھا سعودی عرب مان نہيں رہا تھا۔ ٹرمپ نے فرسٹریشن کا شکار ہو کر MBS کو ذلیل کرنے کی کوشش کی۔ کہا یہ بھی میری پیٹھ چومتا ہے۔
دو دن بعد امریکہ کا مہنگا ترین ائر کرافٹ AWACS سعودی عرب میں ایک خفیہ مقام پر کھڑا ایرانی ڈرونز سے تباہ ہوگیا۔
ڈررونز کو کس نے بتایا کہ 700 ملین ڈالرز کا ائر کرافٹ کہاں پارک کیا ہوا؟
ٹرمپ کو جواب مل گیا ہوگا۔
Hi #TwitterFamily 💔
Please help us find this Baba.
After selling his Qurbani animal in mandi someone gave him fake currency & disappeared. 😔
Imagine the pain of an old man being cheated like this during these blessed days.
Let’s do our part & help him. Please repost. 🤲
This is MASSIVE 🔥
🇪🇸 Spain, under Pedro Sánchez, declares that EU has agreed its decision to sanctions Israel. 🔥
🇧🇪 Belgium agreed to Sanctions
🇮🇪 Ireland agreed to Sanctions
🇫🇷 France agreed to Sanctions
🇸🇮 Slovenia agreed to Sanctions
These countries got their spine thanks to Spain’s leader, Pedro Sánchez.
What a courageous leader Spain has got 🔥🫡
All of them were killed by Hard State during 9 May false flag operation
Because all of them were protesting for illegally arresting Imran Khan. Illegal arrest was proven later in the court.
Marqa-e-haq-o-insaaaf ke Shaheed