Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
ٹیکسز کے بوجھ تلے دبی ہوئی عوام گھر کی دال روٹی سے لے کر موبائل فون کریڈٹ دلانے تک ایک مشکل میں گھری ہوئی ہے
عوام کا پر زور مطالبہ ہے کہ لیوی بھتہ خوری ختم کی جائے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں کراچی سے سپر ٹرین مارچ کا آغاز۔۔
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levi Namanzuur
No More Bhatta Levi
Hafiz Naeem ur Rehman
JI Islamabad March
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما جناب حافظ محمد ادریس صاحب اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے حسنات کو شرف قبولیت عطا فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور پسماندگان، رفقاء اور کارکنان تحریک اسلامی کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک اسلامی کے مربی, مصنف اور مبلغ محترم حافظ ادریس صاحب اللہ رب العزت کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے،انکی مغفرت فرمائےاور ان کے لواحقین سمیت تحریک اسلامی کے کارکنان کو صبرعطاء فرمائے، آمین
The IPPs are being paid $12 billion over 11 months, an amount equal to the IMF loans secured over three years.
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
THE ULTIMATE SHUTDOWN:
Jamaat-e-Islami has sat on the roads fighting for your survival.On Sep 3, the fight comes to every corner of Pakistan.
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
دینِ اس��ام ہمیں بے حسی نہیں سکھاتا۔ اگر معاشرے میں ظلم، ناانصافی اور غریب کا استحصال ہو تو پُرامن، منظم اور اصولی آواز اٹھانا ایک مسلمان کی ذمہ داری اور شعور کا امتحان ہے ۔۔۔
نبی کریم ﷺ کی سیرت و کردار کی نمایاں ترین خصوصیت ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور مظلوم کو اس کا حق دلانے کی تھی۔۔
#خاتم_النبیین_محمدصلى
مہنگائی سے عوام بدحا��
چینی پتی آٹاچاول کاملنا محال
کب تک ظلم سہتے رہوگے
اپنے حق کے لیے نکلو
7اگست------چترال تاکراچی
پہیہ جام کرو
ہڑتال کرو
Attached video made by:
(Najm us Sehr - Zila Gadap)
#7thAugustRoadBlock
#PetrolPrices
#protest
#HafizNaeem
#jiwomenkhi
#JIProtestAgainstBhattaLevy
کراچی کے عوام کو الزامات نہیں، پانی، سڑکیں، سیوریج اور صفائی چاہیے۔ سندھ حکومت اور بلدیاتی ادارے بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، مگر پریس کانفرنسوں میں کامیابیوں کے دعوے جاری ہیں۔
#Shameless_MurtazaWahab#KarachiRights