انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ اپنی عوام سے کہہ رہا کہ " پتر کسے وی ملک تو باہر نوکری واسطے نہیں جانا تہاڈا وڈا بھرا تہانوں ایتھے ہی نوکریاں دے گا "
ایسے ہوتے ہیں لیڈر
اس شخص Thalapaty Vijay کو پاکستان کے ہرگھر جس میں ٹی وی ڈش یا کیبل ہے وہ سب لوگ اس کو جانتے ہوں گے
اس نے مودی اور اس کی پارٹی کو شکست دیدی تاریخ رقم کردی ایکٹنگ کرئیر کو خیرآباد کہہ کر پہلی دفعہ تامل ناڈو میں الیکشن لڑا
اور انکی جماعت نے TVC نے 234 سیٹس میں 100 سیٹیں جیت لی
اور یہ تامل ناڈو کے نئے وزیراعلی بن گئے
پاکستان میں کاروبار کرنا جرم بن گیا ہے!!💔
ایک طرف غربت مہنگائی, تو دوسری طرف چھوٹے چھوٹے دکانداروں سے کاروبار چھینا جارہا ہے!!
تاریخی بدترین ریجیم موجودہ ریجیم
مذاکرات ناکام ہونے پر ایرانی وفد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں لیکن سب خیریت سے تہران پہنچ گئے۔ پاکستان ائیر فورس نے بہترین سیکیورٹی اور Decoy فراہم کیا ہے۔
ثالثی کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔
قطر میں مذاکرات کے دوران اسرائیل نے حماس کی قیادت کو حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔