@sahil19922023@HamidMirPAK یہاں بات ختم نبوت کی ہے کہ نیا نبی یا رسول نہیں آئے گا۔۔
جبکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آللہ کے سابقہ نبی ہیں جو قرب قیامت میں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی اور اللہ کے بندے بن کر آئیں گے
@JanPinYin@fawadchaudhry بھائی تو آج بھی 79 سال بعد حالات کیسے ہیں زیارت سے ملحقہ علاقوں کے ،تب کیسے ہوں گے ۔یہ خود ہی اندازہ لگا لو کیا ہوا ہو گا ۔اور اوپر سے ہمارے قائد اعظم نظریاتی لیڈر جو قوم۔پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تھے ۔ ان حالات میں کچھ بھی کہا جاسکتا ہے
@netanyahu If you think of a nuclear weapon, if you think for self defense
Then is it only your country's right to defend?
Is Iran have no right to defend itself by having Nuclear weapon..
It is hypocrisy and idea based on it , it is global destruction
@CMShehbaz پچھلے 76 سالوں سے ایسے ہی خوبصورت اور تاریخی بجٹوں نے عوام کا جینا محال کیا ہوا ہے ۔ہر سال پاکستان ہی مشکلات میں گھرا ہوتا ہے کبھی کوئی سال پاکستان پر سکون کا نہیں آیا کم بختو،رحم کرو اس عوام پر۔
95٪ عوام آپ سے نالاں ہے۔کچھ شرم کرو
بس دھکے شاہی کی بادشاہی