یہ کتنا نکما وکیل ہے۔ اس جیسے وکیل کے بارے نعیم بُخاری نے کہا تھا وکیل کبھی کیس نہیں ہارتا۔ ہارتا تو مدعی ہے۔ احسن بھون کی جعلی ڈگری کا جس کو نہیں بھی پتہ تھا اب پورے ملک کو پتہ چل گیا۔ یہ وکیل 50% سے بھی کم نمبر لے کر بنتے ہیں یہ بھی پورے ملک کو پتہ چل گیا۔ وکیلوں کی پیروی صرف گمراہی ہے۔ میں سوچتا تھا یہ صرف چند وکیل کیسے سالوں ٹاپ لیول پر چل جاتے ہے باقی ہر سال اتنے وکیل بنتے ہیں وہ کہا جاتے ہیں۔ اب پتہ چلا حفیظ الدین پیرزادہ کوئی کوئی ہوتا ہے۔ باقی سب چھان بورا اکٹھا کیا ہوا ہے۔
مجھے کل رات خان صاحب کا دیدار ہوا وہ بہت تھکے ہوئے ایک لاغر انسان کی مانند لگ رہے تھے انہوں نے کہا میں سھیل سے خوش نہیں ہوں اُس کے ساتھ پنجاب میں لوگ نکلنے کے لیے تیار نہیں ہیں تو میں نے اُن کا ہاتھ تھام کر تسلی دی کوئی اور نکلے یا نہ نکلے میں آپ کے ساتھ ہوں ۔ ثمینہ پاشہ ❤️
بینظیر شاہ نے کبھی جنگ اور دی نیوز میں ویج ایوارڈ نافذ نہ ہونے پر سوال نہیں اٹھایا،جیو،جنگ اور دی نیوز میں 10 سال سے تنخواہیں نہ بڑھانے پر سوال نہیں اٹھایا،وقت اخبار،آواز اخبار اور انقلاب اخبار بند کرنے پر کبھی جیو جنگ انتظامیہ سے سوال نہیں کیا،فضول فضول سوالات البتہ لازمی اٹھاتی
پلان تو یہی تھا کہ 27 کو بیس لاکھ ائیں گے دو چار ہزار کیڑے مکوڑے مسل دیئے جائیں گے لیکن خان رہا ہوجائے گا اور 28 کو خان وزیریازم حلف اٹھائے گا فیض حمید فیلڈ مارشل بن جائے گا اور آپ سپریم کورٹ کے چیپ جسٹس بن جائیں گے اور میری کرسی بھی آپکے ساتھ وچھائی جائے گی محسن پلاٹیا اسلام آباد سنبھالے گا لیکن ایسا کچھ نہ ہوسکا اور ہم اس بار بھی یدطولی گئے ہیں
مخبر کے مطابق کال پر دوسرے پاسے منصوری شاہ موجود تھے جو ہنستے ہنستے اپنی کرسی سے پشاں ڈگ پئے
طالبان کے نام نہاد مدرسہ سسٹم کا بھیانک سچ دنیا کے سامنے ہے! 8 سے 12 سال کی عمر کے معصوم بچوں کو پورے مجمعے کے سامنے کوڑے مارنا نہ اسلام ہے اور نہ پشتون روایت، یہ محض بربریت اور ذہنی تشدد ہے۔
افغان بچوں کا مستقبل قلم اور کتاب کی بجائے فاشسٹ نظریات اور تشدد کی بھیspec نذر کیا جا رہا ہے۔ افغان طالبان معصوم بچوں کے ذنوں میں بارود بھر کر انہیں دہشت گردی کا ایندھن بنا رہے ہیں۔ طالبان کے اس مظلوم دشمن، جہالت پر مبنی اور جابرانہ نظام پر عالمی برادری کی خاموشی ایک مجرمانہ غفلت ہے
یہ وہی حماد اظہر ھے نا جس کے باپ نے سب سے پہلے جمہوریت کی بوری میں سوراخ کر کے مشرف کی ق لیگ کی دیگ پکائی تھی جس پر آپ کے تایا اور چاچا نے قبضہ کر لیا تھا، یہ کرموں کی سزا ھے جس کا یہاں ہی حساب ہوتا ھے، جاری رھے گا
سر زمین مکہ میں ابابیلوں کی آمد اصحاب فیل کی یاد تازہ ہو گئی ۔۔۔
خانہ کعبہ پر حوثیوں کے ناپاک حملے کے وقت لاکھوں ابابیل آسمان سے بیت اللہ کے گرد آ گئیں اور کعبے کو چاروں طرف سے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ سبحان اللہ❤️🤲❤️ ۔۔
پولیس آفیسر ہو تو لیاقت ملک جیسا ہو ۔ حیدر شیرازی نے سوال کیا کہ 100 جو لاشیں گری ہیں ۔ قانون کے مطابق گری ہیں ؟ لیاقت ملک نے جواب دیا کہ کون سی 100؟ ثبوت لیکر آؤ۔ آپ کے ہاتھ میں مائیک آگیا ہے تو اس کا مطلب ہے جو آپ محسوس کریں گے وہی کہیں گے ۔ ایسے نہیں چلے گا ۔حیدر شیرازی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ آئیں بائیں شائیں ۔
لوگوں کی جیب میں ھاتھ ضرور دیکھا ھوگا۔
میں نے قومی اسمبلی اپنی تقریر میں کہا تھا اسکی جیب چیک کرو خالی نہ ھوئ تو میں سزاوار ھوں۔ یہ سن کر عمران خان ایوان سے اٹھ کر چلا گیا تھا کہ کہیں واقع کو جیب نہ چیک کر لے۔ مفت بری کا next level ھے
پھر تو نکاح نامے کا بار ثبوت تمھارے اوپر ہے جو اتنے دنوں سے بھونک رہے تھے اب جعلی نکاح نامہ ثابت کرو ڈنگر کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔ وکیلوں کے نام ایسے دھبے ہی ہیں جن کی وجہ سے پھر پوری برادری بدنام ہوتی ہے
سعودی عرب اور پاکستانی فورسز نے مل کر ایرانی رافضی خنزیروں کی پراکسی حوثیوں کا آخری اسلحے اور میزائل کا زخیرہ بھی تباہ 🚀 💣
ایرانی رافضی کھٹمل خنزیر صدر کی چیخیں ایسے ہی نہیں نکل رہی تھیں 😂
سعودی عرب نے یہہ کے تہہ لگا دی ہے اب کہانی ختم سمجھیں حوثیوں اور ایرانیوں کی ✅🔥🦾
ایک وزیراعظم نابینا سفارتکار صائمہ سلیم کی حب الوطنی، محنت اور صلاحیت کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے❤️
ایک وزیراعظم حریم شاہ کے ساتھ فوٹوز بنواتا تھا🖐
فرق جان کر جیو !
امریکہ میں حرامی بیٹی پیدا کرکے ولدیت سے مُکر جانے والے کو مدر فگر کہتے ہیں ، سعودیہ میں یہی عمل کرنے والے کو ولد الحرام کہتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں ایسے زانی کو “ امت مسیلمہ کا لیڈر “ کہا جاتا ہے جس کے آپ پیروکار ہیں
یہ میری 2013 کی تصویر ہے۔ اس وقت میں ان نوجوانوں میں شامل تھا جو عمران خان کو اس ملک کا مسیحا اور ایک روحانی شخصیت سمجھتے تھے۔ وقت گزرتا گیا۔ پی ٹی آئی میں میرا سفر تقریباً تیرہ سال تک رہا۔ اللہ نے ہدایت نصیب کی تو میں ان خوش قسمت لوگوں میں شامل ہو گیا جنہیں حقیقت سمجھ آ گئی۔ مجھے یہ اندازہ بھی ہو گیا کہ عمران خان اس ملک اور اس صوبے کا مسیحا نہیں، بلکہ نوجوانوں کو تباہ کرنے والا ایک بیرونی مہلک ہتھیار ہے۔
میں عمران خان کے بہت قریب رہا اور ان لوگوں میں شامل رہا جنہیں وہ نام سے جانتے تھے۔ انہیں پہچاننے میں مجھے تیرہ سال لگے۔ اس دوران میری طرح بہت سے پختونوں کا قیمتی وقت ضائع ہو چکا تھا اور بہت سے سادہ پختون ان کی کال میں پھنس چکے تھے۔
آج بھی اپنے پختون بھائیوں پر افسوس ہوتا ہے جو انہیں نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پختونوں کی ایک نسل کو مکمل تباہ کرنے والا کوئی اور نہیں، عمران خان ہی ہے۔
ہمارے صوبے میں 2013 کے بعد ترقیاتی کاموں کا نام و نشان تک نہیں ملتا۔ آج ملک کے دوسرے صوبے ایک دوسرے سے ترقی میں مقابلہ کر رہے ہیں، جبکہ ہمارے صوبے کے نوجوان اب بھی زندہ باد مردہ باد میں پھنسے ہوئے ہیں۔ عمران خان نہ صوبے میں کرپشن کے خلاف تھا اور نہ ہی اس کا مقصد یہاں میرٹ کی بحالی تھی۔ ان کے دور میں اور آج بھی خیبر پختونخوا سب سے کرپٹ صوبہ ہے۔ یہاں ہر ادارے میں کرپشن عروج پر ہے۔ صوبائی حکومت کے پاس کرپشن کے خاتمے کا کوئی واضح منصوبہ موجود نہیں۔
عمران خان کتنی روحانی شخصیت ہیں، یہ ان کی آڈیو لیکس سن کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ میرے صوبے میں وہ لوگ جن کی حیثیت سائیکل تک نہ تھی، تیرہ سالوں میں آج اربوں کھربوں کے مالک بن چکے ہیں۔
میرے صوبے میں دہشت گردی، بدامنی، اغوا، منشیات کا استعمال، تعلیم کا فقدان، جہالت اور ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات کا نہ ہونا بالکل عام ہے۔ آخر کب تک ہم ایک قومی مجرم کو بچاتے رہیں گے اور اس کے زندہ باد مردہ باد کا ساتھ دیں گے؟ آخر کب ہم اپنے صوبے کے لیے ترقی، روزگار، تعلیم، تکنیکی ہنر، بہتر علاج معالجہ اور امن امان کا مطالبہ کریں گے؟
اب بھی اگر پختون نوجوانوں نے سوال اٹھانا شروع کیا کہ ہمارا صوبہ سب سے پھیچے کیوں ہے؟ تیرہ سالوں کی ترقی کہاں ہے؟ نوجوانوں کے لئے روزگار کہا ہے ؟ کرپشن کا خاتمہ کیوں نہیں ہورہا ؟؟ پختونخواہ میں امن قائم کیوں نہیں ہورہا ؟ ہم سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لینے والے صحت اور تعلیم کے مسائل حل کیوں نہیں کرسکیں ؟ تو یقین جانیں پی ٹی آئی حکومت صرف ایک ہفتہ کی مہمان ہونگی۔
میں آج بھی ان نوجوانوں سے یہی کہوں گا کہ جتنا جلد ممکن ہو اس کینسر سے اپنے صوبے کو پاک کریں اور اس میدان میں شامل ہو جائیں جہاں ملک کے دیگر صوبے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ پختونوں کو سوچنا ہوگا کہ ایک قومی مجرم کے لیے مزید اپنے بچوں کو تباہ کریں گے یا ترقی کے راستے پر گامزن ہوں گے۔
@PTIofficial@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF
افغانستان میں طالبان کے غاصبانہ تسلط کے نیچے ہزارہ برادری کی سرِعام تذلیل اور ہراسانی نے اس ظالم اور متعصب رجیم کا اصل فرعونی چہرہ دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔ ایک نہتے نوجوان کو صرف اس کی قومیت اور مسلک کی بنیاد پر بازار میں رسوا کرنا طالبان کے نسلی تعصب اور فاشزم کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
افغان طالبان کا یہ جابرانہ رویہ بتاتا ہے کہ ان کے ہاں انسانی کرامت اور بنیادی حقوق کی کوئی وقعت نہیں۔ پاکستان میں الخوارج کی سرپرستی کرنے والے یہ ظالم اپنے ہی ملک میں اقلیتوں کا جینا حرام کیے ہوئے ہیں۔ عالمی برادری کو اس نسلی اور مسلکی تذلیل پر اب محض خاموش تماشائی بننے کے بجائے ان فاشسٹوں کی فوری جواب دہی کرنی ہوگی
مراد علی شاہ صاحب کو مبیّنہ طور پر اونٹاریو (کینیڈا) میں ایک ٹی ڈی بینک میں دیکھا گیا ہے اور مبیّنہ طور پر شاہ صاحب نے یہ کہنے کے بعد بھی کینیڈا کی شہریت کو برقرار رکھا ہوا ہے کہ وہ اسے چھوڑ دینگے-
ان کا آبائی حلقہ دادو, سندھ کے غریب ترین حلقوں میں سے ایک ہے-
ادی کو بتانا چاہتا ہوں کہ شاہ صاحب قیامت کے دن بینظیر کو یہی دہری شہریت والا منہ دکھائیں گے- اب بیچارے دوسرا منہ کہاں سے لائیں....؟؟؟
مستقل پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مچلتے چلاتے اس رنd چھنال کو دیکھ کر صرف اسکے سر کے بالوں منہ ہونٹ گلے میں مفلر قمیض اور بازو سے پیر تک کتنے رنگ گن سکتے ہیں۔ گنیے۔
یہ ایک طلاق شدہ ناکارہ رنd ھے۔ مگر خاوند کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ھے۔ عمر 65 سے اوپر ھے۔ اور اس نے ایک محفل میں خود کہا۔ مجھے کسی سے لینا دینا نہیں۔ جمیما ہم لوگوں کو تنخواہ اور ٹریننگ دیتی ھے۔ کوئ اور دے تو یہ کام چھوڑ دوں۔
بھوک ہڑتال صرف ڈرامہ، اپنے گھر کے اندر سے شہادت آگئی، "روزانہ ماڈل ٹاؤن سے عمران خان کی بہنوں کے لیے کھانا بن کر جاتا ہے" عمران خان کے بہنوئی کا انکشاف