لندن کا کونسا ڈاکٹر ہے جسے عمران خان کے چیک اپ کیلئے بلایا گیا تھا، صحافیوں کو یہ خبر نکالنی ہوگی تاکہ لندن میں موجود پی ٹی آئی کے لوگ اس ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کر کے عمران خان کی صحت کے حوالے سے مزید تفصیلات لے سکیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کرک سے کوہاٹ جاتے ہوئے راستے میں کنٹینر سے نیچے موجود موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر سوار تحریک انصاف کے کارکنان پر پھول نچھاور کیے۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے لانگ مارچ میں شریک کارکنان کی بھرپور شرکت اور جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
یہ پاکستان تحریک انصاف کے عام ورکر ہیں عام پاکستانی اس ملک کے شہری ان کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ پرامن احتجاج انہوں نے شرکت کی ہے عمران خان کے لیے نکلے ہیں
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے دہشت گردی، امن و امان اور صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے امن جرگہ 2025 کے مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔
مجھے گرفتار کرو،مجھے گرفتار کرو کے نعرے پی ٹی آئی کارکنان پولیس کے سامنے ڈٹ گئی مجھے گرفتار کرو،مجھے گرفتار کرو کے نعرے پی ٹی آئی کارکنان پولیس کے سامنے ڈٹ گئی
کچھ لوگ جو اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، وہ فیک ویڈیوز اور فیک نیوز چلا رہے ہیں تاکہ کسی کو خوش کرکے کما سکیں۔ اگر قلم سے جہاد کے بجائے کمانا مقصد ہے اور صحافت کو دھندے کے لیے کرنا ہے تو دھندے تو اور بھی کافی ہیں اور کمائی بھی شاید اچھی ہو۔ اگر بندہ اتنا گر سکتا ہے، پھر تو کچھ مشکل نہیں، اگر کمانا ہی مقصد ہو۔
”ہمارا سب کچھ عمران خان کے ساتھ جڑا ہے! ہمیں نہ محسن نقوی دھمکا سکتا ہے، نہ اس کے لانے والے!“ فارم 45 ایم این اے عطا اللہ خٹک کرک کے مقام پر وفاقی حکومت کے نام پیغام!!
#FreeImranKhan
ایک طرف سہیل آفریدی کھل کر کھیل رہا ہے دوسری طرف سندھ میں علیم عادل شیخ پیپلز پارٹی کو دفن کرنے میں مصروف ہے
ہر طرف خان کے کھلاڑیوں نے میدان لگایا ہوا ہے
.............
سندھ کی طرف سے کل تک لانگ مارچ کرانے کا اعلان کرنا چاہئے
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
🚨BREAKING NEWS
مصطفی نواز کھوکھر، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین کا بڑا بیان
👇👇👇
👈ہم نے پی ٹی آئی کو تجویز دی ہے کہ آپ 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا آغاز کریں مگر 27 کو اسلام آباد پہنچنا ضروری نہیں ہے۔۔
👈ہم نے تجویز کیا ہے کہ وفاق اور صوبے کے درمیان نازک رشتے کو جو کاری ضرب لگائی جا رہی ہے پہلے اس پر احتجاج سے آغاز کریں۔
👈پی ٹی آئی اس پوزیشن میں نہیں کہ التوا کر سکے مگر اسلام آباد پہنچنے کی جلدی بھی نہیں ہے۔
👈سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے۔ اس وقت سیاسی کرائسس عمران خان کے قانونی حقوق پورا نا ہونے پر ہے۔ ہم چاہتے ہیں گفت و شنید سے حل نکالا جائے۔۔
@mustafa_nawazk
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
2019 میں ۔۔میں نے ایک چھوٹی سی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ خان صاحب اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی دے اور آپ آنے والے 10 سالوں میں ان لوگوں پر TERROR بن کر چھائے رہیں ۔۔۔اور آپ نے تو ان سب کو کچھ زیادہ ہی ڈرا دیا ہے ۔۔10 سال کے لیے نہیں صدیوں کے لیے
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#HappyBirthdayImranKhan
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام