جناب قائد اعظم صاحب
اچھا ہوا آپ وقت پر نکل لئے
اور جناب علامہ اقبال صاحب
آپ تو بڑے ہی دور اندیش نکلے آپ نے تو گیارہ سال پہلے ہی بستر باندھ لیا ورنہ آپ دونوں کیلئے ہمارا ایک سیشن جج ہی کافی تھا
سائفر کیا تھا ؟ سائفر ایک ڈائریکٹو آرڈر تھا، جو جنرل باجوہ کیلئے تھا، اس حکم پر من وعن عمل ہوا اور رجیم چینچ آپریشن کیا گیا، پہلے کہاگیا کہ یہ بیہودہ بیانیہ ہے اور کاغذ کا ٹکڑا،ایک فراڈ ہے ،لیکن پھر پوری مشینری نے خود یہ ثابت کیا کہ سائفر ایک حقیقت ہے اور وزیراعظم عمران خان وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سچے ہیں۔
عمران خان کو سزا سنانے والے منہ چھپا کر بھاگ رہے ہیں اور وہ ناحق، غیر قانونی طور ٹرائل کے نتیجے میں سنائی گئی سزا کا فیصلہ سن کر بھی مسکراتا رہا۔
تم ہار گئے۔ وہ جیت گیا۔
اور یہ فیصلہ اپیل میں جاتے ہی اڑ جاۓ گا، جیسے دو مرتبہ سائفر کیس کے ٹرائل کو عدالت کالعدم قرار دے چکی ہے۔
@geonews_urdu عمران خان پر الزام وہ بہودہ انسان لگا رہا ہے جس کے ملوں میں انڈین را کے جاسوس ایجنٹ کام کرتے تھے عمران خان پر الزام وہ کم ظرف انسان لگا رہا ہے جس نے کارگل میں پاکستان سے غداری کی تھی
جیؤ نیوز والے سب کچھ جانتے ہیں
لیکن بے شرموں کو شرم نہیں آتی
فضل الرحمان پہلے اپنے سمدھی گورنر غلام علی کو سنبھالے جس نے غریبوں یتیموں سرکاری زمینوں کے ساتھ ساتھ قبرستانوں تک زمینوں پر قبضہ کر کے بیٹھا ہے سندھ کے وڈیرروں کو سنبھالنا تو بہت بڑی بات ہے
سکھر :جمعیت علماء اسلام اب طاقتور قوت بن چکی ہے،انتقام کا دور گذر چکا،
لوگوں کا ڈرایا جارہا ہے، اگر کوئی ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا گا تو وہ آنکھ باقی نہیں رہے گی،
اگر کسی وڈیرے کا ہاتھ غریب کی گریبان تک گیا تو وہ ہاتھ توڑ دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
اس وقت اسلام آباد میں بارش ہورہی ہے،
اگر آج نواز شریف کو سزا ہوئی ہوتی تو کل جنگ اخبار میں صالح ظافر صاحب نے ممکنہ طورپرخبرلگانی تھی کہ نواز شریف کوسزا ہوئی تواس پرآسمان بھی رو رہاتھا 😂
دس سال کی سزا بتاتی ہے خان پہلے دن سے سچ بول رہا تھا اور جھوٹ کون کون بولتا رہا آپ کے سامنے ہے
۔۔
“مسئلہ یہی ہے کہ دنیا چاند پر پہنچ گئے اور ہمارے یار لوگ ابھی تک بھٹو کے دور میں جینا چاہ رہے ہیں”
میڈم آپ اور ن لیگ والوں کو کب شرم آئی گی آڈیو ویڈیو گیراج پانامہ ایوان فیلڈ گارگل بمبئی دھماکے سانحہ ماڈل ٹاؤن ختم نبوت بل لاھور ہائیکورٹ یہ وہ تلخیاں ہیں جو پاکستان کے عوام کھبی نہیں بھولے گی
پی ٹی آئی بیماری ہےتو یہ بیماری لاہور سےپھیلی ہے۔عمران خان کا تعلق لاہور سےہے۔ پارٹی وہاں بنی۔جنرل ضیا نے انہیں وزارت اورنواز شریف نےاپنی پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کی۔جنرل حمید گل نےانہیں سیاست کاراستہ دکھایا۔جنرل پاشا،جنرل ظہیرالاسلام،جنرل باجوہ اورجنرل فیض کا تعلق پنجاب سےتھا۔