صابر شاکر بھائی ان فائر 🔥
عاصم منیر ایک بزدل ترین انسان ہے!!
باظاہر آپ کو لگتا ہوگا کہ وہ بہت طاقتور ہے,
لیکن اصل میں وہ بزدل ترین انسان ہے, ایسا بیشرم ہے کہ خواتین پر جبر کی ویڈیوز دیکھ کر خوش ہوتا ہے, اتنی بیغرت ریجیم ہے,
آج تک اگر کسی کو ملک سے غداری پر سزا ہوئی ہے تو وہ ایک جرنیل تھا, جرنل مشرف کو غداری پر سزا ہوئی ہے!!
عام عوام اب فوج کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد کس قدر تنگ ہیں یہ ایک ویڈیو سے اندازہ لگا لیں ۔ عوام ان کو اب فرعون سمجھتی ہے ۔ مشرف بھی کہتا تھا میں نے شیر کی وردی پہنی ہوئی اللہ نے اسے عبرتناک سزا دی دنیاہ میں ہی ۔ سنیں عام عوام کے دل کی بات
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
🚩پاکستان کے مسائل کا حل نئے انتظامی یونٹس نہیں ہے۔ اس خطے کو فیصلہ کن لڑائی کی ضرورت ہے
آئین، قانون، پارلیمان اور عدالتوں کی بالادستی، فوج کو بیرکوں میں بھیجنے کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
جب تک پورے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہو گی اس ملک کے مسائل کبھی بھی حل نہیں ہو سکتے۔
کشمیر پورے ملک کو 3 ماہ سے سیکھا رہا ہے کوئی کرنل ، جرنل، وڈیرا، افسر، حکمران طاقت نہیں ہے۔ طاقت صرف عوام ہے۔ سردار امان خان
دیکھئیے یہ لوگ رات کو کیا بنتے ہیں اور دن میں کیا بنے پھرتے ہیں؟
“مقامی لوگوں نے رات کو مشکوک افراد کو، جو ایف سی کی گاڑیوں میں جا رہے تھے، پکڑ لیا۔ بعد میں فوجی آ گئے اور کہنے لگے کہ یہ ہمارے لوگ ہیں۔ خیبر پختونخوا میں یہی چیز ہم پچھلے بیس سالوں سے سہہ رہے ہیں، اور ابھی تک یہ پتا نہیں چلا کہ طالبان کون ہیں اور فوجی کون ہیں۔ دن میں وردی میں ہوتے ہیں اور رات کو طالبان بن جاتے ہیں۔ تو جب پختونخوا کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی فوج کروا رہی ہے، تو یہی اس کے ثبوت ہیں کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں فوج ملوث ہے۔ یہ خودساختہ دہشت گردی ہے۔”
میں پکا نون لیگی ہوں ہم دعائیں مانگتے تھے کہ نون لیگ کی حکومت ائے اس سے اچھا تو عمران خان کی حکومت تھی ۔
نون لیگیوں کے روتے ہوئے کی ویڈیو آنے کا سلسلہ تیزی پکڑ رہا
اقوام متحدہ نے عمران خان کے لئے آواز اس لئے اُٹھائی کیونکہ اورسیز پاکستانی عمران سے انتہا کی محبت کرتے ہیں ان کی کوششوں سے انٹرنیشنل کمیونٹی عمران خان کے کیسز میں دلچسبی لے رہی ہے سارے کیسز مذاق سے زیادہ کچھ نہیں
عمران کے مخالفین اس کی رہائی سے خوفزدہ ہیں
”موجودہ رجیم کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ گزشتہ 4 سال کے دوران جی ڈی پی مسلسل تنزلی کا شکار ہوا۔ پاکستان کا جتنا بیرونی قرضہ 75 سال میں تھا، اتنا ہی قرضہ ان 4 سالوں میں لے کر ڈبل کر دیا گیا۔ عوام مہنگی ترین بجلی خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ آئی پی پیز کو 2 سال کے دوران 22 ارب ڈالرز بغیر بجلی پیدا ہوئے، دے دیئے گئے”۔
قاسم خان سوری
#PAKWatch🇵🇰: Since June, the Pakistani Military Government has interfered with elections and KILLED AT LEAST 100 PEOPLE IN KASHMIR. Last night, THOUSANDS protested in Rawalakot.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
فیصلہ اب سڑکوں پر ہوگا انشاللہ - پاکستانیوں عمران خان اپنے ملک اور اپنی قوم کے لئے قید تنہائی برداشت کر رہے ہیں۔ اب مزاحمت کا وقت آگیا ہے کہ فیصلہ اب صرف سڑکوں پر ہوگا، عمران خان آ رہا ہے انشاللہ
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا