@syedirshadarif Yes, first question is how us/israiel is facilitated by arab countries by allowing its air-space. us/israiel yet not disclose these information.
@muftihamdard The first question is how did US/ISRAIEL managed to get their planes and missle over the arab countries to attack iran. Why did Zheer sb not asked this question?
Google pays $1,200 per day.
But most people don't know how.
You can also earn if you have:
🌐 Internet
📱 Mobile
⏰ Time
I have prepared a guide for this:
Follow
Like, comment "Google," and repost for absolutely FREE.
(Must follow, 42 hours only)
@moona_sikander PTV
کے انتظار میں لوگو اور وایلن کی موسیقی بھی 5 منٹ تک سننا اور پھر لائیٹ چلی جاتی تھی تو پتنگ لے کہ چھت پہ، یا بیٹ بال لے کر گلی میں۔
@NadirAl78206854@moona_sikander فروٹو جوس بھی، اب شاید نہیں آتا، ببل اپ، ٹیم، عیدی میں ملنے والے ایک اور دو روپے کے نوٹ جمع کرکے لیتے تھے۔
Captain Planet, Swat Cats, Punk Panther, Air Wolf, Garrison Gorillas, Cover Up, Chips,
90s deadly Wasim & Waqar
بن کے گلی میں کرکٹ
@moona_sikander@MD_6692 موبائل فون آنے سے پہلے لینڈ لائن والے فون کا دھیان سے استعمال ۔۔ پورا ہفتہ ڈرامے کی اگلی قسط کا انتظار اور پورا مہینہ ڈائجسٹ کا ۔۔
@moona_sikander تین عورتیں تین کہانیاں
Manimal
The Wizard
Automan
10 Wala Internet Scratch Card
Telefun
Windows 98
Uncle Sargam
بچوں کی دنیا
Silver Hawk
NINJA Turtles
Camp Candy
Street Fighter 2
چالیس سے پچاس سال کے لوگ جس دور سے تعلق رکھتے ہیں وہ دور انہیں مردہ دل اور بوڑھا ہونے ہی نہیں دیتا وہ کیا کریں ۔ وہ کیا کریں کہ انہوں نے انسپکٹر جمشید سیریز پڑھ رکھی ہے ۔ وہ بلیک زیرو ، ایکسٹو اور علی عمران کے فین رہ چکے ہیں۔ وہ دیوتا پڑھ چکے ہیں اور نک ویلوٹ کی چوریوں کے بارے بھی جانتے ہیں ۔ امبر ناگ ماریا اور عمرو عیار کی زنبیل سے بھی واقفیت رکھتے ہیں ۔ خواتین چھپ چھپ کے ڈائجسٹس پڑھتی رہی ہیں ۔ نازیہ زوہیب کے گیت بھی بار بار ٹیپ ریکارڈر پہ سنے ہیں اور پھر عاشقی کے گیت بھی گنگنائے ہیں ۔ دو روپے کی شیزان بھی پی ہے اور مرینہ خان اور راحت کاظمی کا دھوپ کنارے کا رومینس بھی جیا ہے اور اب یہ لوگ اپنے بچوں کیساتھ بہت کچھ نیا بھی ایکسپیرئینس کررہے ہیں ، نہ یہ پچھلے دور سے ہاتھ چھڑا پارہے ہیں اور نہ ہی اس دور سے آنکھیں چرا پارہے ہیں۔ ایک ہاتھ سے پچھلا دور تھاما ہوا ہے اور دوسرے ہاتھ سے جدید دور کو بھی پکڑ رکھا ہے ۔یہ نسل پرانی روا��توں اور جدید دور کا حسین امتزاج ہے ۔ چہرے پہ بھلے دو چار لکیریں پڑ گئی ہیں لیکن یہ ابھی بھی زندگی اور توانائی سے بھرپور ہیں ۔ دل میں قدیمی روایات سنبھالے ہوئے جدید فیشن سے بھی آراستہ ہیں۔
جی ہاں یہ ہم ہیں چالیس سے پچاس سال کی جنریشن ایکس ۔۔۔💕ہمیں اتنا سا 🤌بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ہمیں بڈھا کہتے اور سمجھتے ہیں😅۔
نوٹ: بہت ساری چیزوں کا ذکر رہ گیا ہے ۔ میرے ہم عمر لوگ کمنٹ میں ایڈ کرتے جائیں پلیز ۔
منقول
#موناسکندر