@B0oTaOfficial ایرانی قوم افواج اور قیادت در حقیقت اس وقت سورہ العصر کی عملی تفسیر بنی ہوئی ہے- یقین محکم عمل پیہم راہ حق کے راہی اور صبر و رضا کے پیکر
خواجہ آصف۔۔۔ ٹھرکی بُڈھا
کسی اجنبی خاتون کی ٹویٹ۔۔میں 51 برس کی ہوں اسنے اپنی ۲ تصاویر دکھائیں ایک تصویر کسی سافٹ وئیر سے بنائی گئی اور لکھا میں چھوٹے بال رکھوں یا لمبے؟
خواجہ آصف: یہ گدھا رات کو مشروب کے نشے میں ٹویٹ عورت کو مشورہ۔۔ لمبے بالوں رکھو، soft look آتی ہے
ڈاکٹر اسرار احمد کو جب ٹی وی سے بین کیا گیا ۔
حقیقت یہ تھی کہ یہ شریعت کی بات کرتے تھے ۔۔۔شریعت کے نفاذ کی بات کرتے تھے ۔۔
یہ شیطان کے چیلے برداشت نہیں کرسکتے ۔۔۔شریعت کو
۔۔اللہ ان بد بختوں کو ذلیل رکھے آمین۔
اللہ انکی قبر روشن فرماے آمین ❤️✨
یہ فوج جو BLA کے خلاف کامیابیں سمیٹ رہی ہے پھر حسن ایوب اور حوالدار MF جیسے لوگ اس کامیابی کے ٹویٹ کرتے ہیں اور ساتھ اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے گانا بھی لگاتے ہیں
یہ کامیابیاں کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے درمیان میاں جی کے ہوٹل کے پیچھے شادے کنجر کے ڈیرے پر فلمائی جا رہی ہیں
چار کے چالیس صوبے بنا لیں۔ عوامی امنگوں کی ترجمانی کے بغیر نظام نہیں چلے گا ۔۔نہیں چلے گا۔ نہیں چلے گا۔۔ الٹے ہو جائیں ، سیدھے ہو جائیں۔آپ سے یہ نظام نہیں چلے گا۔۔۔
پاکستان پہلے منت سماجت کر کے بیرونی طاقتوں سے قرض لیتا ھے اور جب کوئی واپس مانگے تو ناراض ہوجاتا ھے اور تڑی لگاتے ہوئے قرض خواہ کے مخالف کے پاس پہنچ جاتا ھے-
یہ فارمولہ یوی اے ای اور سعودی عرب پہ چل گیا جب یو اے ای نے قرض واپس مانگا آپ ناراض ہوئے اور سعودی عرب سے لے کر اسکے منہ پہ دے مارا
مگر جب چین نے تقاضہ کیا کہ بھائی اپنی معیشت ٹھیک کرو قرض واپس کرو تو ناراضگی میں امریکی کے پاس پہنچ گئے-
کہ پیسے دو ہم چین کے منہ پہ ماریں مگر انہوں نے جھنڈی کروا دیں-
اب چین کو ڈیڑھ ارب ڈالر مبینہ طور پہ واپس کر دئیے-
راجہ سعد خان
کوفہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے عبداللہ بن عمر رض سے شرعی مسئلہ پوچھا کہ کپڑوں پر مچھر یا مکھی کا خون لگ جائے تو کیا نماز ہو جاتی ہے!
عبداللہ بن عمر رض نے تعجب کے ساتھ وہاں موجود لوگوں سے فرمایا: 'اس شخص کو دیکھو! یہ مجھ سے مچھر کے خون کے بارے میں سوال کر رہا ہے، حالانکہ ان لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے نواسے کو شہید کر دیا!'
انصار عباسی کا DNA بھی اہل کوفہ والا ہے
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
علیمہ خان کا باجوڑ میں زبردست استقبال ۔
انکی سارے فاٹا میں اس موومنٹ کا مثبت رزلٹ تبھی نکلے گا اگر وہ اس موومنٹ سے کے پی گورنمنٹ اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت پر اس قدر پریشر ڈال سکیں کہ ان کے پاس 5 اگست کو نام سٹاپ حقیقی احتجاج کے لئے نکلنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہے
وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، افغان و کشمیر پالیسی فوج کے ہاتھ میں ، سرمایہ کاری کا ادارہ فوج نے بنایا ، ضلعی افسران کو فوج کے سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کرتے ہیں ، الیکشن فوج نے چھینا آئینی ترامیم فوج نے کیں۔ آج ناکامیوں کا اعتراف بھی فوج کا ہے۔
عرض کیا تھا یہ جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے۔