CM Maryam Nawaz Sharif approved and signed the Punjab budget for FY 2026-27.
Together, we move towards a stronger, more prosperous Punjab.
#PunjabBudget2026
پنجاب کابینہ نےنئے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی تجاویز منظور کر لیں
وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبائی بجٹ 2026-2027 ڈاکومنٹ پر دستخط کردئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوبائی کابینہ کے بجٹ اجلاس سے خطاب
مریم نواز شریف کی مریم اورنگزیب،مجتبیٰ شجاع الرحمن، عظمیٰ زاہد بخاری کی کارکردگی کو سراہا
مریم نواز نے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان سیکرٹری فنانس مجاہد شیر دل سمیت ٹیم کو شاباش
پوری ٹیم نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے ون یونٹ بن کر کام کیا، مریم نواز شریف
وفاق کوبہت بڑی رقم دینے سے دینے سےاثر تو آیا ،کوشش کی کہ عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے،مریم نواز
مالی مسائل اور عالمی حالات کے باوجود بغیر کسی نئے ٹیکس کے عوام کی خوشحالی پر مرکوز بجٹ ہے،مریم نواز شریف
پنجاب کے بجٹ کی توجہ عوامی ترقی اور ریلیف پر مرکوز ہے،مریم نواز شریف
امید ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح عوام کی امنگوں پر پورا اتریں گے،مریم نواز شریف
دعا ہے کہ صدق دل سے پنجاب کے عوام کی خدمت کی توفیق دے،مریم نواز
یہ امید کا بجٹ ہے،اپنی عوام کو اپنی ہی وسائل سے ریلیف دیں گے،مریم نواز شریف
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریونیو بڑھانے کے لئے اقدامات کا حکم
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35 واں اجلاس شروع"
🔺صوبائی کابینہ کے اجلاس میں نئے مالی سال 2026-2027 کا بجٹ منظوری کےلئےپیش کیا جارہا ہے
🔺تیسرا بجٹ پیش کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتی ہوں۔ مریم نواز شریف
🔺وفاقی حکومت کو ڈیفنس اور دیگر مدات میں پنجاب نے سب سے ذیادہ شئیر دیا۔ مریم نواز شریف
🔺این ایف سی شئیر کم ہونے کے باوجود اپنے عوام کو اپنے وسائل سے ریلیف دینے کے لئے پر عزم ہوں۔ مریم نواز شریف
🔺عوام کو ریلیف دینے کا عہد پورا کرنے کے لئے علالت کی حالت میں بھی ویڈیو لنک میٹنگ کرتی رہی ۔ مریم نواز شریف
🔺عوام کے ریلیف اور خدمت کا سفر پہلے کی طرح جاری رہے گا.مریم نواز شریف
🔺پنجاب کے عوام کی ترقی کے سفر پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026
By the infinite grace and mercy of Almighty Allah, Iran and America, along with Lebanon, have announced an immediate and permanent end to military operations across all fronts. The formal ceremony for this historic agreement will take place in Geneva on June 19th, and by the grace of Allah, Pakistan will have the honor of hosting this event.
JUST NOW: According to the Prime Minister of Pakistan, the formal ceremony for the historic peace deal between the United States and Iran will take place in Geneva on 19th June. 🇺🇸🇮🇷
This is a major success for President Trump’s foreign policy, as he ended a serious Middle East war using strong economic and military power, while also ensuring that Iran can never have a nuclear weapon. 👏
پاکستان کی کاوشوں سے ہونے والا ایران امریکہ امن معاہدہ۔ وزیرا علی مریم نواز کا خیر مقدم!
🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد ، امن ہمیشہ پائندہ باد، مریم نواز شریف۔
🇵🇰تاریخ گواہ رہے گی کہ پاکستان نے دنیا کو معاشی تباہی، خونریزی اور عالمی بحران سے بچایا۔
General Hafiz Syed Asim Munir recites Surah Al Baqrah Ayat 249
How many times has a smaller force vanquished a bigger force by the Will of Allah !
#Pakistan#PakistanArmy#COAS