یہ ہے فارم 47 کا پاکستان ۔۔ جب شہباز شریف کوڈونلڈ لو کی ہدایت پر حکومت پر بٹھایا گیا تو اس وقت پاکستان میں 22 فیصد غربت تھی، آج 48 فیصد غربت ہے ۔ یاد کرا دوں افغانستان میں 47 فیصد ہے ۔ چلو غربت کا ورلڈ کپ شہباز شریف اور اس کو لانے والی ٹیم کے نام ہوا
سلام ہے حکومت کے ترجمانوں کی اور وہ دانشوروں جو دفاع کر رہے ہیں اور دلیل دے رہے پاکستان میں 48 فیصد غربت کے ورلڈ بینک کے دئیے ہوئے اعداد و شمار کی۰ اور وجہ بتا رہے ہیں مزید غربت نہیں بڑی بس ورلڈ بینک نے پاکستان کو مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے ممالک کی فہرست میں دال دیا ہے جنوب ایشا کے ممالک کی فہرست سے ہٹا کر۰
صوبائی حکومت کے اتنے وسائل تو ہوتے ہیں کہ وہ اپنے ممبران اسمبلی کے اغوا کو CCTV فوٹیجز اور اپنے ذرائع سے ٹریس کر سکیں۔ کیا وہ وقت آ نہیں گیا کہ جس نے بھی اغوا کر کے جہاں بھی رکھا ہے اس کا گھیراؤ کر کے ممبران کو برآمد کریں اور مجرموں کو انکے انجام تک پہنچائیں
آج وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر کے ایک حصے کو کاٹ کر اور پروپیگنڈہ کرکے اسے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، جو سراسر حقیقت کے منافی ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی تقریر میں باقاعدہ طور پر مریم نواز اور بلاول کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کا لانگ مارچ نہیں ہے جو پہلے سے فکسڈ اور طے شدہ ہوتا تھا۔ یہ لانگ مارچ تیسٹ میچ ہے جو بعد میں ٹی ٹوینٹی میں تبدیل ہوگا۔
ان کے کتوں بھی چار لاکھ سے زیادہ کی خوراک کھاتے ہیں جبکہ جن پشتونوں کے گھر تباہ ہوئے انہیں گھر کی تعمیر کے لیے چار لاکھ دینے کا وعدہ کیا گیا، سہیل آفریدی
"سہیل آفریدی کا لانگ مارچ 4 اکتوبر کو شروع ہوا تو کہا گیا کہ ہم 7 یا 8 اکتوبر کو صوابی پہنچ جائیں گے۔ لیکن اب اچانک اس میں چار دن کا اضافہ کر کے اسے 12 اکتوبر کر دیا گیا ہے۔ گویا حکومت کو مزید کچھ وقت بھی دیا گیا ہے، لیکن حکمت عملی یہ ہے کہ حکومت کے گرد گھیرا آہستہ آہستہ تنگ کیا جائے—تاکہ ردعمل نہ تو اتنا شدید اور پرتشدد ہو اور نہ ہی اتنا ڈھیلا محسوس ہو کہ حکومت اپنی مرضی کرنے لگے۔ سہیل آفریدی نے یہ سیاسی کامیابی حاصل کر لی ہے کہ حکومت کو دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس ماحول میں ان پالیسیوں کی باریکیوں پر کھل کر بات کرنا آسان نہیں ہے، کیونکہ ان کی سرپرستی کا تعلق 'آسمان' سے جوڑا جاتا ہے، لیکن سیاسی طور پر حکومت کو بیک فٹ پر دھکیلنا پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی ہے"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ لڑائی اب وہ رخ اختیار کر رہی ہے جس کیلئے عمران خان نے محنت کی تھی۔ یہ جنگ عمران خان کی رہائی سے بھی زیادہ اصولی موقف کی طرف گامزن ہے۔
اب جھوٹے اور سچے بیانیہ کا مقابلہ ہے۔
جو لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں ان کیلئے یہ قبل ازوقت وارننگ اور سوچنے کی دعوت ہے۔
سوچو پاکستان کی خاطر
جو گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں کر رہے ہیں، ان کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ میں دوبارہ چیلنج کرتا ہوں، تم میں ہمت ہے لگاؤ گورنر راج، لگاؤ ایمرجنسی، تم میں جرات نہیں ہے
یہ عوام تمہیں زندہ کھا جائے گی
شاہد خٹک لانگ مارچ سے 🔥
پاکستانیو!! سہیل آفریدی کو یہ فرق نہیں پڑتا کہ 1 بندہ نکل رہا یا لاکھ! پاکستانی فیڈریشن کا واحد بندہ جس پر بیک وقت عدلیہ کی تلوار لٹکتی ہے، نظام سے مایوس ہو چکا، ریاستی نفرت دیکھ رہا ہے، میڈیا کا پروپیگنڈا برداشت کر رہا ہے، وہ آپ میں سے ہے،آپ کو نکال رہا ہے، آپ کو نکلنا پڑےگا، ابھی نہیں تو۔۔۔۔ مولانا نسیم علی شاہ
@naseem_mna
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اس وقت لانگ مارچ پشاور پہنچ چکا ہے۔ آج ہم ضلع خیبر جا رہے ہیں، جہاں سے کل پشاور میں داخل ہوں گے
پہلے دن سے ہی میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، لیکن آپ سب سوشل میڈیا پر سب کچھ دیکھ رہے ہیں، سوشل میڈیا ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان
رات کے اس پہر کوہاٹ میں ماحول بنا ہوا ہے ہمارے پیارے قبائل جن کو جنگ کا ایندھن بنا دیا ہے لیکن اب نہیں کیونکہ سُہیل آفریدی نے absolutely not بول دیا ہے مزید جنگ نہیں امن
🚨طاقتور لوگوں نے پاکستان کے دستور کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھا ہوا ہے جس دن پاکستان کی عوام نے اسے کاغذ کا ٹکڑا سمجھا آپ کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ سہیل آفریدی کا درہ آدم خیل میں خطاب
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔ تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔ Happiest Birthday, Imran Khan۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کوئی خیبر پختون خواہ کا ماما چاچا نہ بنے کیونکہ ہم خیبر پختون خواہ میں رہتے ہیں، ہمارے بچوں نے یہاں رہنا ہے۔
یہ جو فیصلے کرتے ہیں، یہ لوگ نہ خود یہاں رہیں گے اور ان کے بچے بھی باہر ہوں گے، ان کی جائدادیں بھی باہر ہوں گی
جنید اکبر کی گفتگو 🔥
بچے کو ساتھ کیوں لے کر آئے؟
ہم یہ جنگ ان کے لیے ہی لڑ رہے ہیں جو ظلم فسطائیت ہم نے دیکھی ان کو کل نہ دیکھنی پڑے اس لیے ان کو ساتھ لے کر نکلے ہیں۔ بچے کے ہمراہ لانگ مارچ میں شریک شہری کی گفتگو
#سر_بکف_میدان_میں