جب نوازشریف کی تقاریر پر پابندی کی پٹیشن دائر ہوئی تو اطہر من اللہ نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالتوں میں مت لائیں
اور جب عمران کی تقاریر پابندی پٹیشن آئی تو کہا وہ عام قیدی نہیں ان کے لاکھوں فالور ہیں
یہ ھیں وہ ھماری عدالتیں جو عمران خان کو پسند ھیں
مولانا فضل الرحمن فرماتے ہیں کہ فوجی شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
مولانا صاحب تو کیا سیاست دان تنخواہ اور مراعات صرف انتشار اور لوٹ کھسوٹ کے لئے لیتے ہیں؟
بھارت اسرائیل اور ان کی پراکسی اگر سمجھتی ہے کہ پاکستان کو چند غنڈے بدمعاش تباہ کر دیں گے تو جس ملک میں شہداء کے وارث باپ ایسے والہانہ اپنے شہید بیٹے کا استقبال کرتے ہیں۔
کوئی مائی کا لال اس ملک بال بھی بانکا نہیں کر سکتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
جب خیبر پختون خواہ سے جڑے بارڈر کے پار تشریفات لال ہوئیں تو تمام دہشت گرد بھاگ کر بلوچستان سے ملحقہ بارڈر کے پار چھپ گیے۔ اور جب بلوچستان میں انہیں مار پڑنا شروع ہوئی تو ایک دم سے ہر پارٹی میں چھپے پختون راہنما فوج پر پل پڑے۔
بات سمجھ تو آتی ہے ماننے کو دل نہیں کرتا
وفاقی کابینہ نے بحریہ ٹاؤن اور عمران خان حکومت کے مابین لندن سے 50 ارب روپے کی پاکستان واپسی کا خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کردیا
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو:
پتا نہیں وزیر کو شرم کیوں نہیں آتی
🇵🇰⛽ خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا،
وفاقی وزیر پٹرولیم
لیکن خام تیل مہنگا ہونے سے پیٹرول مہنگا ضرور ہوتا ہے😡 عجیب منطق ہے
مریم نواز کی انتھک محنت پر یہ تین وزیر پانی پھیرنے کیلئے کافی ہیں👇
وزیر خزانہ
وزیر توانائی
وزیر پٹرولیم
وفاقی حکومت کا پنجاب حکومت سے کھینچا تانی والا ماحول ہے کہ جے عزت ساڈی نہی تے رہن آساں تہاڈی وی نہیں دینی۔
اب تو لوگ ہمیں سپیشل کھڑا کر کے پوچھتے ہیں کہ ووٹ شیر کو ہی دو گے؟؟
اب وقت آ گیا ھے کہ وفاق کو ہر صوبائی حکومت کو باقاعدہ حساب سے بجلی تقسیم کرنی چاہیے اور اس کے بلوں کا ذمہ دار بھی متعلقہ صوبے کو بنانا چاہیے۔ اگر کسی صوبے میں بجلی چوری زیادہ ھے تو متعلقہ صوبہ اپنے فنڈ سے پیسے پورا کرے گا۔
پنجابیوں پر اووربلنگ کی مد میں مذید بوجھ ڈالنا بند کرو۔
سوموار کو ایران نے قطر “ سعودی جہازوں پر حملہ کیا منگل آلے دیہاڑے امریکہ نے حملہ کیا اور پاکستان میں پہلے سے پڑے اسٹاک کو مہنگا کر دیا گیا
موٹروے جی ٹی روڈ کا ٹول اس ہفتے بڑھا دیا
سابق ارکان پارلیمنٹ کو نیلا پاسپورٹ بھی مل جائے گا
سانوں وڈا شریف ای ٹھیک سی پائن
عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہفتے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سکتا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
پنجاب کی وزیر اعلی ان کاموں کا کریڈٹ لے رہی ہے جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے ۔ فواد چوہدری
ہم نے تو ایک پلیٹ سالن دینے والے کو بھی اس کام پر ٹر ٹر کرتے دیکھ رکھا ہے 😂😂
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے اور موصوف کہاں ہے کوئی پتہ نہیں
سعودی عرب کا سوشل میڈیا جو صدقے واری جاتا تھا اب پوچھ رہا ہے ایران نے ہمارے تجارتی جہاز پر حملہ کیا اس کی پاکستانی مذمت کہاں ہے ؟
پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتا ہوں مُلک نقویوں کے قبضے میں ہے پہلے ایک مُلک کی ناراضگی مول لی اب دوسرے بھی سوال کر رہے ہیں
میڈیا پر ایرانی ناچ کون چلاتا چلواتا ہے یہ آپ سب جانتے ہیں
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
چھت دینے کے نمائشی اعلانات کی بجائے چھت گرنے کی وجوہات ختم کیجیے آپ نے عوام سے دال ، روٹی بھی چھین لی
مہنگائی،بے روزگاری،غربت میں مشکل سے زندہ رہنے والوں کو جب بجلی ،گیس ،پانی اور کوڑے کا بل آتا ہے تو بھی گھر کی چھت ان پر گرتی ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ بے شمار ایسے خاندان ہیں جن کی عورتیں بچے لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اچھی خاصی رقم کماتے ہیں اور دوسری طرف سرکار سے امداد بھی حاصل کرتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جسکا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے میرے ایک دوست کے گھر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں کام کرتی ہے اور آج کل آبائی علاقہ نیو سم لینے گئی ہے اس سم کے ذریعے BISP امداد ملنی ہے۔ اس پروگرام کو بند کیا جائے یہ چور بازاری اور سیاسی رشوت کے سوائے کچھ نہیں ہے