Addressed the discussion on No-Confidence Motion for AIMIM and BRS Party. I asked 11 pointed questions to @narendramodi’s govt
मोदी सरकार से मेरे 11 सवाल
ہر ایک مجھے سمجھارہا تھا کہ اسکالرشپ انٹرویو کیلئے اپنا حجاب اتاردو، ورنہ اس سے تمہارے منتخب ہونے کا چانس ختم ہوجائے گا۔ لیکن میں نے خطرہ مول لیا اور حجاب پہن کر انٹرویو دیا
نتیجہ؟ الحمدللہ مجھےاسکالر شپ بھی ملا مزید آج برطانیہ کی پہلی باحجاب جج کے طور پر میرا تقرر بھی ہو چکا ہے
آج ملک کی کیاحالت ہے؟ یہاں کا ماحول کتنا خوفناک ہے ،کسی سے چھپا نہیں ہے۔ دیش کی آزادی میں جو فرقہ پرست تنظیمیں انگریزوں کی مدد میں پیش پیش تھیں، وہ آج جب برسر اقتدار ہوئی تو انہوں نے ملک کی جمہوریت اور سیکولرزم کی دھجیاں اڑانی شروع کردی۔اور ملک کو ہندو راشٹر بنانے میں لگ گئی۔
ہمیں چاروں کی ضرورت ہے ۔
١ مدارس سے ایمان بچتا ہے ۔
٢ دعوت سے ایمان بنتا ہے ۔
٣ تبلیغ سے ایمان بڑھتا ہے ۔
٤ اور خانقاہ سے ایمان سجتا ہے ۔
ہمیں ان چاروں کی ضرورت ہے ۔
آپ کی کیا رائے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
@Zabih_7S
واہ بہار والے بھی کتنے نصیب والے ہیں۔ان کو اب لیپ ٹاپ والے تاج المحدثین کہناچاہئے،یعنی ڈیجیٹل محدث،آپ سوچیئے ایسی مجلس کی روحانیت کاعالم کیاہوگا؟ایسی مجلس میں شرکت کرنےوالوں کی جگہ سیدھے جنت ہی ہوگی۔
خبردار اب کوئی یہ مت کہہ دیناکہ تقریب بخاری کایہ ڈیجیٹل طریقہ ایجادکیاجارہاہے
ہماری درسگاہوں میں جو یہ استاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں
جو کرتے ہیں ادَب اُستاد کا پاتے ہیں وہ رِفعَت
جو اِن کے بے ادَب ہوتے ہیں وہ برباد ہوتے ہیں
اگر رُوحانیّت سے باہمی رِشتہ جُڑے ذؔبیح
تو پھر شاگرد بھی اُستاد کی اولاد ہوتے ہیں
🌹@Zabih_7S🌹
موجودہ نسل کی بے راہ روی و فروعی اختلافات کی بنیاد پر خونریزی کی وجہ یہ نہیں کہ جہالت عام ہے،تہذیب وثقافت سے ناآشنائی ہے بلکہ یہ ہے کہ وہ دانشور طبقہ جس کو سماج کی خرابیوں کو دور کرنے، ملکی منافرت کو ختم کرنے اورصداقت کا سبق پڑھانے کیلے آگے آنا تھا وہی اس بگاڑ کا سب بنے ہوئے ہیں
حضرت مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری دامت فیوضہم ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مسند تدریس کے لئے منتخب
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکتیں رحمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
شعبان کی ١٥ پندرویں شب کو روٹھے رب کو منا لو !
ہم گناہ کرتے کرتے تھک سکتے ہیں۔۔۔
مگر اللہ معاف کرتے کرتے نہیں تھک تا ہے ۔۔۔
اللہ ہمیں کیے ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔۔
خدا را اللہ کو منا لو ۔۔۔۔۔۔۔
@Zabih_7S
ہندوقوم پرست جماعت BJP کی حکومت والی ریاست گجرات کے وزیر تعلیم جیتو واگھانی نے اعلان کیا کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں فی الحال 6 سے 12 جماعت تک بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد ”بھگوت گیتا میں بیان کردہ اقدار اور اصولوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا ہے۔
یہ جو دیکھ رہے ہیں آپ جانتے ہیں کہ یہ کون ہے یہ مشہور و معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب ہیں
مفتی صاحب کی طبیعت سخت ناساز ھے ۔۔۔۔احباب سے دعا کی درخواست۔۔
@Zabih_7S
जिस तरह समंदर के दो किनारे नहीं मिल सकते उसी तरह मज़लूम और ज़ालिम एक नहीं हो सकते
योगी का प्यार चुनावी रैलियों के मंच से क्यूँ नहीं दिखाई दिया? ये कैसा प्यार है जिसका इज़हार चुनाव के बाद ही होता है? ग्रामीण आवास योजना के तहत 2019 से अब तक एक भी मुसलमान को घर क्यूँ नहीं मिला? 1/2