میں سسٹم میں آؤں یا نہ آؤں میں کبھی بندوق نہیں اٹھاؤں گا ہماری پارٹی کبھی بندوق نہیں اٹھائے گی،میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی طاقت کا جو بندوق اٹھا کر آجائے،،عمران خان کا 19 سال پرانا انٹرویو۔
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
ہمارے کئی ساتھی جو وزیر ہیں نہ وہ قومی اسمبلی کے ممبر ہیں نہ وہ سینیٹ کے ممبر ہیں لیکن ان کے پاس محکمے بھی ہیں اور وہ وزیر بھی ہیں اب پتہ نہیں میرے کولیگ اس پروگرام کے بعد میری کیا درگت بنائیں گے ! طارق فضل چوہدری ۔۔۔۔
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥
اس خبر پر قائم ہوں کہ خان صاحب کو شفا ہسپتال ہی لایا جائے گا انکا میڈیکل بورڈ بھی بنے گا انکے ٹیسٹ اور علاج وہیں پر ہی ہوگا اور یہی فارم۔47 کی لاسٹک ہی شلوار والی حکومت سو جوتے کھا کر 100 پیاز کھا کر ہی کروائے گی۔۔ میڈم جتنا مرضی زور لگا لے یا شوباز شریف جتنا مرضی زور لگا لے اسکے ڈیڈی ہی اس سے یہ کام کروائیں گے۔
مولانا فضل الرحمان وہ باتیں کررہے ہیں جو آجکل کوئی نہیں کرتا ۔ مولانا کے اُٹھائے گئے نکات وزن رکھتے ہیں ۔ اہم بات یہ ہے کہ مولانا کی دلیری کے پیچھے کیا محرک ہے ؟ محرک کے بارے میں کھوج اپنی جگہ مولانا کی نپی تلی بات اور ذمہ دار سیاست کو سلام
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
نئے صوبے صرف ایک ادارے اور ایک ادارے کے سربراہ کی خواہش ہے اور وہ جبراً قوم پر مسلط کررہا ہے۔ فاٹا انضمام کے پیچھے بھی امریکا تھا تو میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ آج نئے صوبوں اور ملک میں افراتفری کے پیچھے بیرونی دباؤ نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن
جنگی سازو سامان میں آپ ایٹم بم بنائیں، خدا نے قوت کے حصول کی ترغیب دی یے تاکہ دشمن پر آپ کی دھاک دشمن پر بیٹھی رہے لیکن استعمال میں احتیاط کرنے کو کہا ہے۔ ہم دفاعی قوت کے منکر نہیں لیکن اگر میں بطور سیاسی کارکن فوج کے ادارے میں مداخلت نہیں کرسکتا تو پھر فوج کو بھی سیاست میں مداخلت کا حق حاصل نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
بلوچستان سے معززین بلائے گئے اور ہماری مقتدرہ نے اُن سے انتہائی توہین آمیز گفتگو کی۔ تم معزز لوگوں کو ذلیل کرو گے اور جو 2 ٹکے کے لوگ ہیں وہ ہمارے وزراء ہوں گے۔ جو آپ کے وفادار ہوں وہ قابل انعام ہیں لیکن جو پاکستان کا وفادار ہے وہ غدار ہے، مولانا فضل الرحمٰن
سہیل آفریدی نے آج بونیر کے جلسے میں وآضح کر دیا کہ وہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے رہے ہیں لیکن پرسوں عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف ہیں
صالح ظافر نے کہا کہ میں بلاول کی کسی بات کو اہمیت نہیں دیتا صالح صاحب آپ نے جو میاں برادران کے بیڈروم سے چیزیں برآمد کی تھیں انہیں اہمیت دیتے ہیں یا نہیں ؟ مندوخیل
میں نے فردوس عاشق اعوان سے تھپڑ نہیں کھایا ! صالح ظافر ۔
ہم پشتون ہیں غیرت مند ہیں کسی کی طرح بے غیرت نہیں کہ عورتوں پہ ہاتھ اٹھائیں ! مندوخیل ۔۔
خانزادہ طلال چوہدری کی صرف ایکسل سے دھلائی کرتے ہوئے
اگر نوازشریف کیلئے کوئی نہیں نکلتا تھا تو اسمیں دوسروں کا کیا قصور ہے
عمران خان مقبول لیڈر ہے منع کرنے کے باوجود اگر لوگ پھول لے کر نکل آتے ہیں تو خان کو اسکی سزا نہیں دی جا سکتی؟
کونسا ہم قاتل ہیں کونسا ہم قبضہ مافیا ہیں ۔۔ہماری تو صرف ایک ہی جنگ ہے کہ ہم Rule of Law کے لیے اور پاکستان کی بقاء اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کی سزا ہم کاٹ رہے ہیں
زرتاج گل وزیر
اب اسٹبلشمنٹ کے حلقوں میں یہ باتیں ہونی شروع ہو گئی ہیں کہ شہباز شریف اور زرداری ہمیں کیا دے رہے ہیں بیرونی دنیا ان پر بالکل اعتبار نہیں کرتی اور پاکستان میں بھی یہ عمران خان کے بیانیے کو توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں تو ان کا فائدہ کیا ہے
اسد طور
🚨🚨مسلہ یہ ہے کہ ہماری فوج کو بڑا وہم ہے
میں نے نواز شریف کو IDIOT کیوں کہا ؟
میں عمران خان کا سپاہی نہیں بلکہ عاشق ہوں
نعیم بخاری کا بہت عرصہ بعد پہلا انٹرویو صحافی سہراب برکت کے ساتھ 🔥🔥