عمران خان نے کہا تھا کہ میں مراثی سیاست نہیں چاہتا آج کرکے دکھایا ایک ایسے بندے کو پارٹی چیئرمین بنادیا جو عمران خان کا دور دور تک تک رشتےدار نہیں 🇧🇫✌️
ت بہت مبارک ہو برسٹر صاحب،،،،
مالا کنڈ ریجن پختونخوا (بونیر) کے لئے یہ فخر کی بات ہے۔ خان صاحب نے پاکستان میں بونیر ایک شخص پر اعتماد کیا،،، اس سے ایک اور بات ثابت ہوتی ہے، پی ٹی آئی موروثی پارٹی نہیں ہے،
#isf_shangla#wali_ullah_imranist
سابق پی ٹی ائی ٹکٹ ہولڈر میاں عباد کا ننھا گلاب جیسا بیٹا عمار چل بسا😭
فرعون تیرا ہر ظلم یاد رہےگا۔۔
اے فرعونوں ایک دن اللہ کے سامنے تو پیش ہو گے کیا جواب دے گے اپنے رب کو کیسے پیش ہو گے اپنے رب کے سامنے۔۔ 😭😭😭😭
بے انتہا دکھ ہوا۔
صدر آئی ایس ایف شانگلہ ذبیح بخاری نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شانگلہ کا ہنگامی میٹینگ 30 اگست صبح 11بجے الپوری میں طلب کیا گیا ہے. تمام ضلعی, تحصیل اور سوشل میڈیا ٹیم کے عہدیداروں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں.
نوٹ: جس نے بھی شرکت نہیں کی تو انکو فوراً عہدے سے ہٹایا جائے گا.
کل بروز اتوار، 27 اگست، شام 5 بجے انشاءاللہ پورے ملک بھر کیطرح شانگلہ کے مختلف یونین کونسلز میں ISF شانگلہ کے ممبرز پی ٹی آئی جھنڈے کیساتھ غبارے فضا میں چھوڑ گے اور سب ملکر حصہ لے۔
#ReleaseImranKhan#ISFShangla