ریما عمر کی یہ تین منٹ کی فل آف فیکٹس گفتگو پاکستانی سیاسی تاریخ کی کتابوں میں لکھے جانے کے قابل ہے جسے تمام پاکستانیوں کو لیکچر کی طرح یاد کروانے کی ضرورت ہے۔ ویل ڈن کامریڈ ریما۔ یو بیوٹی۔۔ سرخ فرشی سلام آپکی تحقیقاتی سچی کھری صحافت کو۔
@reema_omer
بھٹی صاحب جب اس ملک میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگ رہا تھا تب بھی ووٹ کی عزت کے خلاف کھڑے تھے۔
جب اس ملک میں RTS بھٹایا گیا تھا تب بھی آپ بیٹھے ہوئے RTS کے ساتھ کھڑے تھے ۔
آپ کو جمہوریت تب یاد آئی جب پی ٹی آئی کے پیر جلنے لگئے
مورخ خواجہ سعد رفیق کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے پنجاب کا مقدمہ عوام کے سامنے رکھا ہے اور بتلایا ہے کہ قربانیاں ہمیشہ پنجاب نے دی ہیں جنگیں ہمیشہ پنجاب نے لڑی ہیں اور آج بھی پنجاب صوبوں کی تقسیم نئے یونٹ بنانے پر سب سے آگے کھڑا ہے
پنجاب تیری عظمت اور جرات کو سلام ہے
اخے ن لیگ منافقت چھوڑے تو پنجاب کے 6 ٹکڑے بن سکتے ہیں، حامد امیر انی دا پتر،
فیر پنجاب دے پتر خواجہ سعد رفیق نے بہترین بات کی بحشیت پنجابی ان سے اسکی ہی توقعات تھی
عجیب ڈرامہ ہے سندھ کی بات ہو تو مرسوں مرسوں پنجاب کے تقسیم پہ ووٹ بینک بنانے والی دوغلی جماعت پیپلزپارٹی کو یہ حق نہیں کہ وہ اپنا صوبہ تو تقسیم کرنے پہ خبردار کا نعرہ لگائیں اور پنجاب تقسیم کرنے کو منشور کا حصہ بنایا ؟؟
بحیشت پنجابی ان سے اسکی ہی توقعات تھی عجیب ڈرامہ ہے سندھ کی بات ہو تو مرسوں مرسوں پنجاب کے تقسیم پہ ووٹ بینک بنانے والی دوغلی جماعت پیپلزپارٹی کو یہ حق نہیں کہ وہ اپنا صوبہ تو تقسیم کرنے پہ خبردار کا نعرہ لگائیں اور پنجاب تقسیم کرنے کو منشور کا حصہ بنایا ؟؟
خواجہ صاحب تواڈی راتی کوئ نی جمیا ،پنجاب دی دھرتی دا مان او تسی زندہ باد ۔۔۔۔
ایک شخص کی عادت تھی کہ وہ ہر رات ایک پرانا لکڑی کا صندوق لاک کیا کرتا تھا۔ اس صندوق کے اندر اس کے سب سے قیمتی کاغذات ، یادگار تصاویر ، تحائف اور کچھ نقد رقم موجود تھی۔
ایک دن اس سے صندوق کی چھوٹی سی چابی کہیں گم ہو گئی۔
اس نے ہر جگہ تلاش کیا—اپنی میز، الماریاں، کتابوں کے شیلف، یہاں تک کہ قالینوں کے نیچے بھی۔ مگر چابی کہیں نہ ملی۔
تھک ہار کر اس نے اپنے بیٹے کو کہا ، بیٹا ایک انجینئر تھا۔
بیٹا اپنے ساتھ کئی طرح کے آلات (gadgets)، ٹارچ اور اوزار لے آیا ۔ اس نے تالے کا باریکی سے معائنہ کیا اور کہا:
"ابو، آپ پریشان نہ ہوں۔ میں اسے توڑ کر کھول دیتا ہوں۔"
ابھی وہ تالا توڑنے ہی لگا تھا کہ باپ نے کہا:
"رکو! پہلے مجھے اپنے کالج کے زمانے کے روم میٹ (کمرہ جماعت کے ساتھی) کو فون کرنے دو۔"
بیٹا حیران رہ گیا اور بولا:
"کیوں ابو؟ وہ کوئی تالا ساز (locksmith) تو نہیں ہیں!"
کچھ دیر بعد، ان کا پرانا دوست گھر پہنچ گیا۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے، ہنسے اور اپنے کالج کے دنوں کی باتیں کرنے لگے۔
تقریباً ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد، دوست نے اچانک پوچھا:
"کیا تم اب بھی اپنی اہم چیزیں اسی طرح پرانی لغت (dictionary) کے اندر چھپاتے ہو، جیسے ہاسٹل میں چھپایا کرتے تھے؟"
وہ شخص یہ سن کر وہیں ساکت رہ گیا۔
وہ فوراً اپنی کتابوں کے شیلف کی طرف بڑھا، ایک موٹی سی لغت باہر نکالی، اور... بالکل وہیں، صفحات کے بیچ میں وہ چھوٹی سی چابی موجود تھی!
بیٹا ہنس پڑا اور بولا:
"میرے انجینئرنگ کے سارے اوزار دھرے کے دھرے رہ گئے، اور آپ کے پرانے دوست نے صرف آپ کو (آپ کی عادت کو) جاننے کی وجہ سے یہ مسئلہ حل کر دیا!"
باپ مسکرایا اور ایک بہت گہری بات کہی:
"ماہرین مسائل حل کر سکتے ہیں۔ لیکن پرانے دوست ان جگہوں کو یاد رکھتے ہیں جہاں آپ خود کو کھو دیتے ہیں۔"
✨ حاصلِ کلام:
ان لوگوں سے ہمیشہ جڑے رہیں جو زندگی کے مختلف ابواب (chapters) میں آپ کے ساتھ رہے ہیں۔
...کیونکہ بعض اوقات، وہ صرف مسائل کا حل نہیں ڈھونڈتے۔
بلکہ وہ آپ کو آپ کے اپنے وجود کے ان حصوں سے دوبارہ ملواتے ہیں جنہیں آپ خود بھول چکے ہوتے ہیں...!
شفیع جان صاحب کا بیانیہ کرن ناز نے ایک سوال سے ہی ڈسٹ بن میں ڈال دیا۔
سوال صرف اتنا :
پی ٹی آئی حکومت کے 5 ایسے منصوبے بتا دیں جن پر عمران خان کا نام یا ذاتی تشہیر نہ ہو؟
سعد رفیق صاحب نے کہا تھا ۔
ہم جیلوں میں پڑے ہیں ہمیں پتہ ہے ہم نے ابھی نہیں انا لیکن اگلا سال آپ کا سال ہے لیکن آپ کو آواز نہیں آ رہی ۔
چند سال بعد پی ٹی آئی کے MNA
سعد رفیق صاحب نے کہا ہم تو بھگت رہے ہیں آپ بھگتے گئے ہمیں سمجھ نہیں تھی کاش ہم سمجھ لیتے تو آج یہ نا ہوتا
اگر تم پلمبر کی بجائے صحافی ہوتے تو تم سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاتے اور آرام سے دیکھ لیتے کہ قرض اتارو ملک سنوارو کا پیسہ 2004 تک قومی خزانے میں موجود تھا جس کو مشرف نے 2005 میں استعمال کرلیا تھا. لیکن کیونکہ تم پلمبر ہو اس لئے یہ سب تمہارے بس کا نہیں... 🤫🖐🏿
سید مذمل شاہ 🔥🔥
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے
ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں