جس جیالے کو اپنے فالور بڑھانے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور اپنا نام مینشن کریں۔
نوٹ : جو ممبر اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریگا سب اس کو فالو کرنا اور فالو بیک لازمی دینا ہے۔
@BBhuttoZardari@Majid_Agha@TrimziAli@RabNBaloch
@TrimziAli@ImranKhanPTI لوہار طاقت کے نشے میں درزی سے کہنے لگا تم بے وقوف ہو تم کو کپڑے سینے نہیں آتے میں بتاتا ہوں کپڑے کیسے سیتے ہیں اور سینے شروع کر دیے۔
آپ اندازه کر سکتے ہیں درزی کی بجائے لوہار نے کپڑے کیسی سیے ہونگے۔
عقل مند کے لیے اشاره کافی ہے۔
#کڑوا#سچ