بریکنگ نیوز 🚨محمود اچکزئی برس پڑے 🔥🔥
شہباز شریف ہم اپکی ناجائز حکومت کو گھر بھیجنے والے ہیں، آپ تیاری پکڑ لیں اب۔ تُم ایک بے غیرت نیچ انسان ہو۔ ساری زندگی اپنی بھتیجی پیش کرکے اقتدار میں آؤ ہو۔ چمڑے کی کمائی کھاتے ہو۔
ایک غیر منتخب گورنر، جو 11 انتخابات میں عوام کی جانب سے مسترد ہو چکا ہے، اب گورنر راج کے تحت خیبر پختونخوا کی حکمرانی سنبھالے گا، جبکہ عوام کے منتخب کردہ وزیرِاعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بیرسٹر ابو زر
میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دونوں قیادتوں، کو آصف زرداری ،بلاول بھٹو زرداری، میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم نے یہ جو فیصلہ کیا ہے، تم نے جمہوریت پر حملہ کیا ہے۔ تم نے خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے۔ جس طرح آپ نے صوبے کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، اس سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ جو تم اقدامات کررہے ہوں ، اس کو واپس لو۔ صوبے کے حقوق بحال کرو اور جو ہمارے جائز مطالبات ہیں، ان کو مانیں۔
میں اس موقع پر پھر بھی کہوں گا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں۔ ہم بالکل یکسوئی کے ساتھ اپنی قانونی اور آئینی جنگ لڑیں گے۔ ہم کسی اشتعال میں نہیں آئیں گے۔ ہماری پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی جو فیصلہ کرے گی، ان شاء اللہ، اس کے مطابق ہم اپنا آئندہ لائحہ عمل دینگے۔
بریکنگ🚨
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کو سلام۔
میں ایک عورت ہوں اور ایک ماں بھی، میں معصوم بچوں کو مارنے والے کے ساتھ کھڑی نہیں ہو سکتی۔" بہادر خاتون نیتن یاہو کے سامنے اپنے گلے میں فلسطینی پرچم پہن کر گھومتی رہی۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
ترجمہ:
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو۔
سورۃ الأحزاب — 33:56 🤍
سپریم کورٹ آف پاکستان کے عمران خان صاحب کے طبی معائنے اور علاج کے حوالے سے جاری کردہ حکم کی خلاف ورزی کے خلاف آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے، جسے باقاعدہ طور پر دائری نمبر بھی الاٹ کر دیا گیا ہے۔
اس مقدمے میں عزیر کرامت بھنڈاری ایڈووکیٹ وکیل ہیں، جبکہ توہینِ عدالت کی درخواست سے متعلق کارروائی کے ایک ایک پہلو کی سلمان اکرم راجہ نے ذاتی طور پر نگرانی کی۔ وہ درخواست کی باقاعدہ دائری اور دیگر قانونی کارروائی کی نگرانی کے لیے صبح ہی سے سپریم کورٹ میں موجود رہے۔
ججوں کا فیصلہ پاؤں تلے روندھ دیا گیا ، اب ان ججوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے اپنے فیصلے کی کیسے عزت کرانی ہے ، ہم تو اپنی تحریک چلائیں گے ہم اپنی تحریک میں اور تیزی لائیں گے ۔ کل میں بونیر جاؤں گا اور پھر پورے پاکستان میں جاؤں گا۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اعلان
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
”عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
ہم یہاں بیٹھے وہاں بیٹھے ٹائم گزار رہے تھے عمران خان نے کہا یہ اتنا مجھے ٹارچر کر رہے ہیں میرے ساتھ ظلم ہوا ہے نا ٹی وی نا ریڈنگ میٹریل دیا گیا میرے سر میں کچھ ہونے لگ گیا تھا میری کوئی پرواہ ہی نہیں کرتے 10 اگست کو ڈاکٹر آئے انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے یہ کوئی انسانوں کے ساتھ کوئی ایسا نہیں کر سکتا یہ ظلم کر رہے ہیں میرے سے ۔۔۔ میں کہتا ہوں یہ میری سنتے نہیں پروا نہیں کرتے " ڈاکٹر عظمی کی پریس کانفرنس