آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
کیسےنکالیں گےجس میں مجرموں کےاس گروہ نےملک کو دھکیلاہے۔یہ(مجرم)لوگوں کوجلسےمیں شرکت سے روکنےکیلئےہرطرح کی رکاوٹ ڈالیں گےمگر میں سب کو یاد دلانا چاہتاہوں کہ ایک سیاسی اجتماع میں شرکت آپکا بنیادی حق ہےچنانچہ اپناحق استعمال کیجئےاور مینارِ پاکستان کےاس تاریخی اجتماع میں شریک ہوں
Problems with this clip/tweet by MNS is thats how the woman who wants to become PM of the country views ppl of KP& is playing with ethnic faultlines by sharing &supporting such statements of ppl frm another province just because the ppl of KP support her political rival. Painful!
🛑پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
🛑ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک
🛑ریٹویٹ کرنے کے باوجود اگر آپکا ہینڈل ہماری پروموشن لسٹوں میں شامل نہ کیا جائے تو ڈی-ایم کر کے بتا دینا®
@Fsl81@SRS_31@81_kaif@EyezLyt
@SeherButt_