ٹیم مینارٹی فورم پاکستان سینٹر مولا بخش چانڈیو سے الیکشن مہم میں بھی پاکستان ہوں کے مطالبات کی روشنی میں ملاقات کر رہی ہے۔ جس میں مولا بخش چانڈیو نے یقین دہانی کروائی کی سینٹ میں وہ اقلیتوں کی آواز بنیں گے اور ان مطالبات کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
@csjpak