Heartfelt thanks to @NawazSharifMNS@MaryamNSharif
,and @Dr_Khan for arranging the free of cost cardiac surgery of Behram Khan (Charsadda) in lahore.A commendable example of serving the nation without discrimination of party,caste,or province.May Allah bless you all,ameen
معصوم بچی شہید والد کی وردی کے سامنے
شہید کی قربانی کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی۔ وہ فرضِ وطن کے لیے جان دیتا ہے تاکہ آنے والی نسلیں آزاد اور محفوظ سانس لے سکیں
فضل الرحمان! دنیا کی ساری دولت اسکے والد کو واپس نہیں لا سکتی
فضلو: شہداء کا احترام کرو، ان کے زخموں پر نمک نہ چھڑکو
مادرِ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی دونوں ٹانگیں قربان کرنے والے غازی کا گھر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
کیا اس نے اپنی ٹانگیں قربان کرنے کی تنخواہ لی تھی؟
کیا کسی ماں نے اپنا بیٹا، کسی بیوی نے اپنا سہارا اور کسی بچے نے اپنے باپ کا سایہ چند سکوں کے عوض کھویا تھا؟
افسوس، کچھ لوگ آج بھی شہادت کو صرف ملازمت کا حصہ کہہ کر اُن زخموں کی توہین کرتے ہیں جو وطن کی حفاظت میں لگے۔ تنخواہ سرکاری خدمت کی ہوتی ہے، مگر جان، خون، اعضا اور شہادت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
جو جوان اپنی زندگی، اپنے خواب اور اپنے جسم کے حصے وطن پر نچھاور کر دے، اُس کی قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا صرف بے حسی نہیں، شہدا کے خان��انوں کے دکھ پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
JAAC’s checkpoints are concerning for the local peoples . In my constituency JAAC has established several checkpoints , criminal , notorious and drug addicted armed individuals are standing on JAAC’s check posts and harassing families and traveller’s. I ll appeal to JAAC’s leaders to immediately remove these check-posts and stop misbehaving with locals , otherwise locals have right to defend their honour and dignity .