@IG_Zahra تو واضح ہو گیا کہ ہمارے دشمن، نیازی کے دوست ہیں۔
اسلئے کہ عمران پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کے خلاف بولا کشمیر پر بھارت کے آئینی حملے کے خلاف کوئی مزاحمت نہیں دکھائی۔
اس سے پہلے بھی انڈین میڈیا پر کہہ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا جائے وہ پاکستان کی طاقت کو توڑ دیں گے۔
@HassanAyub82 باجواء کا لایا ہوا کھوتا، پہلے قوم کا باپ پھر جانور پاگل خان سب سے زیادہ قرضہ لیا اور ککھ نہیں کیا سوائے گالیاں سکھانے کے مردود ملک اور عوام کو تباہ کر گیا۔