جن ظالموں نے ظلم کی انتہا کی ہے انہیں شکست دئیے بغیر اب واپسی نہیں ہو گی سردار امان نے دھرنے کے شرکاء کو سلوٹ بھی کیا اور ڈٹے رہنے کا پیغام دیا ریاست کے وارث اب ریاست لے کے رہیں گے ان شاء اللّہ
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں#RightsMovementAJK
کور کیمٹی ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اہم گفتگو شیخ زاہد ہسپتال کے متعلق تمام احباب اس کو دنیا کے تمام فورم پر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں
#UAE#حق_سے_پہلے_فرض#UN#Aljeezra#BBC
ریاست جموں و کشمیر کے عوام اپنے بنیادی حقوق، امن اور باوقار مستقبل کے لیے متحد ہیں۔ ہمارا پیغام واضح ہے: عوامی رائے کا احترام، انصاف اور پائیدار حل ہی خطے میں حقیقی استحکام لا سکتے ہیں۔
تمام قابض قوتوں اپنی حدود میں واپس جانا ہو گا ہر حال میں ہم اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے

ہم واضح اعلان کرتے ہیں کہ ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف اور صرف کشمیری عوام کریں گے۔ کسی بھی بیرونی طاقت کی بالادستی یا جبر کو مستقل حقیقت نہیں بنایا جا سکتا۔
پاکستان، انڈیا اور چین سمیت تمام قابض قوتوں کو ہماری سرزمین سے نکلنا ہوگا۔ یہ ہماری شناخت، ہمارے حقوق اور