پاکستان کی ہمسائیگی
👇👇👇
۱- چائینہ 5000 سالہ تاریخ
۲- افغانستان 5000 سالہ تاریخ
۳- ایران 5000 سالہ تاریخ
۴- بھارت 5000 سالہ تاریخ
اور میرا پاکستان 78 سالہ تاریخ
😂😂😂
یعنی اپنے ایک ہمساۓ کی عمر کا
ابھی ہم نے محض 1 ٪ کراس کیا
یعنی بڈھے کھڑوساں چ ایک نومولد
اب ذرا ہمسائیوں
کیساتھ اپنے معاملات پر مختصر نظر ڈال لیتے ہیں
جب موجودہ چین کی بنیاد رکھی گئی
��اکستان نے چین کی بہت مدد کی
آج چین پاکستان کا بہترین دوست ہے❤️
جب پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے افغانستان پر روس چڑھ آیا
تو 78 سالہ پاکستان نے 40 سال افغانیوں کی نہ صرف جنگ لڑی
بلکہ افغان جنگ میں خود ہزاروں پاکستانی نوجوانوں کا خون بہا
جانیں قربان کیں
پاکستان 46 سال سے افغانوں کو پناہ دئیے بیٹھا ہے
اور اسوقت افغانوں کی چوتھی نسل پال رہا ہے
مگر طالبان احسان فراموش نمک حرام بیغیرت اور محسن کُش نکلے
یہ لعنتی اُن ہاتھوں کو ہی پڑ گئے
جو انکے مُلک کی حفاظت کیلیے لڑے
جو آجتک اُنہیں پال رہے ہیں
دوسرے پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے ہم سے 6 گنا بڑے ہمساۓ بھارت کے ساتھ 5 جنگیں لڑ چُکا
اور ہمیشہ بھارت کا مُنہہ توڑا✌️
ایک جنگ میں بڑا نقصان اُٹھایا
مگر وہ جنگ نہیں تھی
ہمارے بڑوں کی کُچھ بڑی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے
تب دو بھائی اکٹھے رہنے کو تیار نہ تھے
اور ایک بھائی نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے مدد کی
اور دونوں بھائی علیحدہ ہوگئے
بنگالی بھائی علیحدہ تو ہوا
مگر تمام زندگی بھارت سے چپیڑیں کھاتا رہا
آج تک بنگلہ دیش کی کوئی قابل ذکر فوج نہیں
مکتی باہنی بنانے سے لیکر آج تک
55 سال تک RAW ہی بنگلہ دیش کو ہر طرح سے کنٹرول کرتی آرہی ہے
آج بھی قانونی اور غیر قانونی تقریباً ڈیرھ کروڑ بنگالی بھارت میں رہتا ہے
جن میں سے 30 لاکھ لیگل ورک ویزہ تعلیم کاروبار بغرض علاج وغیرہ بھارت میں ہے
اور ایک کڑور 20 لاکھ بنگالی
بھارت میں لوئر کلاس نوکریاں
دیھاڑی دار مزدور
عورتیں گھروں میں صفائی پوچا
جسم فروشی
اور بھیک مانگنے کا کام کرتیں ہیں
میں👆یہ سب نہ لکھتا
لیکن کُچھ چوتئیے فوراً ڈالر کا حساب کتاب لیکر بیٹھ جاتے ہیں
وہاں ڈالر اتنے کا
یہاں ڈالر اتنے کا
👆اینا ڈالر نال اپنی پین ویاہی😝
ابھی ایک ٹویٹری دوست ڈھاکہ سے ہوکر آۓ ہیں
مجھے اُنکے تھریڈ کا انتظار ہے
دیکھتے ہیں کہ وہ کیا بتاتے ہیں
ورنہ
ان شاء اللہ
میرا بھی ڈھاکہ کی سیر کا پروگرام ہے
اگر گیا
تو پھر میں خود واپس آکر آپکو بتاؤں گا
ویسے نہ ب��ی جاؤں
تو یوٹیوب بہت کُچھ بتا رہی ہے
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے
اور بہت آسانی سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں
کہ پاکستانیوں اور بنگالیوں کے living standards میں کتنا فرق ہے
جانی
پاکستانیوں کا living standerd بنگالیوں سے
اُس سے کہیں زیادہ بہتر ہے
جتنا پاکستانی کرنسی اور بنگالی کرنسی میں ڈالر کا فرق ہے
���🤣🤣
اب ہم آجاتے ہیں پانچ ہزار سالہ رکھنے والے بھائی ایران پر
مائی ڈیئر ایران
جب سے آپکے مُلک میں خمینی رجیم آیا
آپکے اور ہمارے تعلقات اتنے اچھے نہیں رہے
جتنا کہ ہونا چاہیے تھے
اسکی واحد وجہ تھی
کہ خمینی صاحب نے شیعت والی اُنگلی
جو دنیا بھر میں صرف مسلمان ممالک میں دینا شروع کی
یہی حرکات آپ نے پاکستان میں بھی شروع کیں
جس سے پاکستان میں فرقہ بازی خونریزی میں تبدیل ہوئی
اور ہزاروں پاکستانیوں کا معصوم خون بہا
کلبھوشن یادیو جیسے بھارتی ایجینٹس آپکا پاسپورٹ لیکر بلوچستان میں دہشت گردی کرنے آتے رہے
دیجیے پاکستان کی کوئی ایسی میثال؟
کہ پاکستان ایران میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہو؟
خمینی رجیم سے پہلے پاکستان کے سُنی اور شیعہ مذھبی اختلافات کے باوجود پُرامن زندگی گذار رہے تھے
کیونکہ تب شاہ ایران کی طرف سے ایسی کوئی سپورٹ پاکستانی شیعوں کو میسر نہیں تھی
مگر خمینی ازم کے بعد 50 سال سے یہ معاملات بہت بگڑے
ایران بھائی آپ 👈 قصور وار ہیں
پاکستان کی نسبت آپ بھارت کے بہت زیادہ قریب رہے
آپنے اپنی حالیہ جنگ میں
اپنا ��وست بھارت بھی دیکھ لیا
بھارتی آپکے مُلک میں اسرائیلی ایجینٹس کا کردار ادا کرتے ہوۓ
آپ نے خود پکڑے
افغانی شیعہ بھی پکڑے
جس دن اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنا تھا
مودی اسرائیل سے میڈل لے رہا تھا
اور اسرائیل کو اپنا باپ کہہ رہا تھا
خامنہ ای کی تعزیت تک نہ کی
امریکہ نے بھارت گیا ہوا
ایرانی بحری جہاز ٹھوک دیا
بھارت ایک لفظ نہیں بولا
اور آپ نے پاکستان بھی دیکھ لیا
جسطرح آپکی اس جنگ میں
اس کڑے وقت میں
صرف پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ہوا
جسطرح پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت نے ایران کے لئیے دن رات ایک کئیے
انتھک محنت
جسطرح ہمارا آرمی چیف آپکے مُلک آتا جاتا رہا
ج��طرح آپکی ایرانی قیادت کو فول پروف سیکیورٹی پاکستان نے دی+
جب کیمرے چل رہے تھے تو اسے غازی کہا گیا… پھر اسے بھلا دیا گیا۔
یہ ہے تیمور خان۔ ایک پشتون نوجوان۔
پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک (PUAN) — کراچی چیپٹر کا ہمارا ساتھی بھائی۔
ایک یتیم۔ ایک بیٹا۔ ایک بھائی۔ ایک غازی۔
2023 میں کراچی پولیس آفس (KPO) حملے کے دوران، تیمور ڈٹ کر کھڑا رہا۔ اس نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔ اس پر گرنیڈ پھینکا گیا۔ اس کی ایک آنکھ چل�� گئی۔ اور جب دھواں چھٹا، ڈاکٹروں نے پایا کہ اس گرنیڈ کے ٹکڑے اب بھی اس کے سر کے اندر موجود ہیں۔
وہ بچ گیا… کسی معجزے سے۔
اس وقت حکومت نے وعدے کیے۔ کیمروں کے سامنے۔ میڈیا کے سامنے۔ سیاستدان اور افسران اس کے اسپتال کے بستر کے پاس کھڑے ہو کر کہتے رہے کہ اس کی مدد کی جائے گی۔ اس کے اپنے محکمے نے بھی تقاریر کیں۔
لیکن جب سرخیاں ختم ہو گئیں؟ کچھ نہیں ہوا۔
نہ اس کے علاج میں کسی نے مدد کی۔ نہ وہ حکام جنہوں نے وعدے کیے۔ نہ وہ ادارے جن پر اس کا حق تھا۔ میں نے خود کوشش کی۔ میں نے اسے سیاستدانوں سے ملانے کی کوشش کی۔ میں نے ہر متعلقہ سرکاری افسر تک رسائی کی کوشش کی۔ لیکن کوئی بھی آگے نہ آیا۔
تیمور اکیلا لڑتا رہا۔ مسلسل درد میں۔ اپنے سر میں موجود گرنیڈ کے ٹکڑوں کا بوجھ اٹھائے، اور دل میں بے قدری کا بوجھ لیے۔ اسے ہر طرف سے منفی رویہ ملا، یہاں تک کہ اپنے محکمے سے بھی۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کے لیے کسی نے جدوجہد نہیں کی۔ کسی نے بھی نہیں۔
اور اب؟
اب یہ زخم اور یہ اذیت ایک اور بڑی آزمائش میں بدل چکی ہے۔
تیمور کینسر سے لڑ رہا ہے۔
سب کچھ برداشت کرنے کے بعد… گرنیڈ، آنکھ کا ضیاع، برسوں کا درد اور خاموشی اور ٹوٹے ہوئے وعدے… اب کینسر۔
وہ اسپتال کے بستر پر ہے۔ زندگی کی ڈور سے بمشکل جڑا ہوا۔ ایک نجی اسپتال میں آہستہ آہستہ کمزور ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ وقت پر کسی نے اس کا ساتھ نہیں دیا۔
اور سب سے دل توڑ دینے والی بات یہ ہے:
اس کے پاس کوئی نہیں ہے۔
وہ یتیم ہے۔ اس کی ایک بوڑھی ماں ہے۔ ایک چھوٹا بھائی۔ بس یہی اس کا کل سرمایہ ہے۔ نہ باپ۔ نہ کوئی مضبوط سہارا۔ نہ کوئی محکمہ اس کے لیے کھڑا ہے۔ نہ کوئی سیاستدان اس کے اخراجات اٹھا رہا ہے۔ نہ کوئی افسر اس کی بات سن رہا ہے۔
وہ ایک پشتون ہے۔ ایک پاکیزہ روح جس نے اپنے جسم اور خون سے کراچی کا دفاع کیا۔ اور آج وہ اپنی ہی زندگی کے لیے لڑ رہا ہے، جبکہ اس کے پاس صرف ایک ضعیف ماں اور ایک کمسن بھائی ہیں جو اسے خاموشی سے مٹتے دیکھ رہے ہیں۔
مجھے نہیں معلوم اب کیا کہوں۔ مجھے نہیں معلوم ��س کے پاس جاؤں۔ مجھے نہیں معلوم کون اس کی مدد کر سکتا ہے۔
لیکن میں ایک بات جانتا ہوں:
تیمور خان کو اس طرح نہیں مرنا چاہیے۔
نہیں… اس کے بعد نہیں کہ اس نے سب کچھ قربان کر دیا۔
اگر آپ صحافی ہیں، ایک باضمیر سیاستدان ہیں، ڈاکٹر ہیں، مخیر انسان ہیں یا صرف ایک انسان ہیں—تو اس پیغام کو پھیلائیں۔ ہر اس اتھارٹی کو ٹیگ کریں جس تک آپ کی رسائی ہے۔ سندھ حکومت کو ٹیگ کریں۔ وفاقی وزارتوں کو ٹیگ کریں۔ ان نیوز چینلز کو ٹیگ کریں جنہوں نے اس کی بہادری دکھائی اور پھر خاموش ہو گئے۔
کوئی تو ہو جو تیمور خان کو بچا لے… اس سے پہلے کہ یہ آخری ڈور بھی ٹوٹ جائے۔
#SaveTehmoorKhan #GhaziNotForgotten #KPOAttack #KarachiHero #TehmoorKhan
(As received)
فیصل آباد کے دوست مدد کریں
فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔
انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔
انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہ�� اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔
نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
#waliullahmaroof
7 ستمبر کا دن
پاکستان کے عظیم سپوت آسمانوں کے شیر
محمد محمود عالم کا ہے
اور ان شاء اللہ رہتی دنیا تک اسی کا نام رہے گا
اللہ
آپکی لحد پر اپنی رحمتیں برساۓ آمین
مجھے یقین ہے کہ رحمتیں برستی ہونگی ان شاء اللہ
ایک منٹ سے کم وقت میں
پاکستان میں داخل ہوۓ
بھارت کے سات ہنٹر طیاریوں
میں سے پانچ کو تباہ
اور دو کو نقصان پہنچانے والا
ایم ایم عالم❤️
دنیا بھر کی ائیرفورسز میں اپنا نام سب سے بلند اور سنہری حروف میں لکھوا گیا
بھارتی ائیرفورس کو آسمانوں سے بھگا دینے والا اور بھارت کے لئیے دہشت کی علامت
بھارتی اسے ساری زندگی نہیں بھولیں گے
ماں گھٹ ای تیرے ورگے شیر دلیر پتر جمدیاں
انتہائی متقی ہرہیزگار اور مجاہد آدمی
جو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد روسیوں کے خلاف جہاد کرنے افغانستان چلا گیا
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
کی سچی تصویر دنیا کا بیسٹ فائٹر پائلٹ ایم ایم عالم ❤️
مجھ ناچیز کی خوش نصیبی کہ مجھے اس عظیم پاکستانی سپوت سے ہاتھ ملانے کا شرف حاصل ہے ❤️
پاک فضائیہ زندہ باد ❤️
#PakistanDefenceDay
اللہ
🙏
پاکستان پر مہربان ❤️
2017 کیبعد سے بُجھا بُجھا سا پاکستان
آج دنیا کے آسمان پر سورج کی طرح چمک دمک رہا ہے
بلکہ سورج وانگوں گرم وی ہویا پیا 😝
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
اللہ 🙏
پاکستان کو نظر بد سے بچاۓ آمین
پاکستان ز��دہ باد❤️
آپ بھی زندہ باد
تے میں وی زندہ باد