تیرے کن کی منتظر ہماری کچھ دعائیں ہمارے دل کو بےچین رکھتی ہیں تو ان کو ہمارے حق قبول کر لے !
اللهمّ أحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الأُمُورِ كُلِّهَا، وَأجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الآخِرَةِ"
اٰمین
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُاالسُّوءَ
@Miss3zero1 بہن اگر انفرادی تجربے پر چلنا ہے تو میں پردہ کرتی ہوں اور دعویٰ سے کہتی ہوں مجھے آج تک کسی نے نہں چھیڑا آج تک میرے ساتھ ایسا کوئی وقعہ پیش نہیں آیا کہ کسی نے مجھ سے کسی بھی خراب قسم کی کوئی حرکت کی ہو لو اب اس سے کیا جن لوگوں کے ساتھ ہو جاتی ہے وہ جھوٹے ہو جائیں گے 🤦🏻♀️
@Aadiiroy2 یہ وہی لوگ ہیں جو کنسنٹ کے ساتھ زنا کو گناہ تصور نہیں کرتے مگر اگر ریپ ہو تو سزا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ ارے بھائی زنا ایک قابلِِ سزا جرم ہے اگر کنسنٹ سے ہے تو دعنوں کو سزا ملے گی اور اگر ریپ ہے تو زیادتی کرنے والے کو ۔
@Aadiiroy2 یہ ایک نیا فتنہ ہے ابھی تک یہ تھا کہ لباس کیسا بھی ہو کسی لڑکے کو کسی لڑکی کو تنگ کرنے کی اجازت نہیں چلو یہ بات الگ ہے اگر پھر بھی لڑکا اگر تنگ کرے تو سزا ملنی چاہیے ۔ اب یہ لوگ اس بات پر قائل کرنے کے لئے آئے ہیں کہ اگر آپ دین کے مطابق چلیں گے تو یقینً تنگ کرے گا ۔
@Shehzad89 کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اکثریت کے انتخاب پر محض اس لیے سوال اٹھایا جائے کہ وہ آپ کے نظریاتی رجحانات سے مطابقت نہیں رکھتا؟ جمہوریت کا مطلب عوام کی رائے اور ان کے انتخاب کا احترام کرنا ہے، خواہ آپ ذاتی طور پر اس انتخاب سے اختلاف ہی کیوں نہ رکھتے ہوں۔
@Shehzad89 آپ اس وقت جمہوریت کا مطالبہ نہیں کر سکتے جب آپ کے پسندیدہ سیاسی یا نظریاتی گروہ کو کامیابی ملے، اور پھر اسی جمہوری عمل پر اعتراض شروع کر دیں جب اکثریت مذہبی وابستگی رکھنے والے کسی شخص کو منتخب کرے۔
اصل سوال یہ ہے کہ کیا آپ اصولی طور پر جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، یا آپ کے نزدیک
@Shehzad89 لیکن آپ اکثریت کے جمہوری فیصلے پر سوال کیوں اٹھا رہے ہیں؟ اگر پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ ایسے مسلمان ان کی قیادت کریں جو اپنے دین پر عمل کرتے ہوں اور اسلامی اقدار کو اپناتے ہوں، تو کیا یہ بھی ان کا جمہوری حق نہیں ہے؟
Check the history before giving lectures. Pakistani society isn't defined by your assumptions—facts prove otherwise. Do your research before making ignorant claims! 🇵🇰
@Malangbibi804@QaimKhanisays حیرت ہے ایسے سوال پر۔۔۔ مکہ کے اندر گھر بھی ہیں وہاں لوگ رہتے ہیں پاکستانی ، بنگلادیشی ، انڈین مسلمز اور دیگر کمیونیٹیز بھی، وہ وہاں دن رات رہتے ہیں کئی لوگ شادی شدہ بھی ہونگے سب کچھ کرتے ہونگے ، ان کو ایسی کوئی سزا نہیں ہوتی ۔ میری بہن مسجد عبادت کی جگہ ہے ایک پبلک پلیس ہے ،
@Hestia2007 مگر میں ابو بکر کی ماں کی کہانی سے یہ احذ کر رہی ہوں جب کئی سال کی توبہ بعد ابوبکر جیسے بیٹے کو پاتی ہے۔توبہ کے بعد اللہ تعالُیٰ معاف کر دیتا اس میں تو کوئی شک نہیں۔
@Hestia2007 آپ کا کہنا بالکل درست ہے مگر اس کو اس نظر سے بھی تو دیکھا جا سکتا ہے کہ اگر کسی سے کوئی گناہ ہو جائے تو اسکا توبہ درِنجات تک پہچنے کا سفر دکھایا جا رہا ہے ۔ لوگ اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں یہ تو لوگوں پر منحصر ہے ۔
Two souls, two receptions.
For the believer: Angels bring glad tidings of peace and Paradise. The soul longs for what is ahead.
For the wrongdoer: The soul is met with warnings of justice and wrath, dreading what is to come.
When a wicked or disbelieving person is at the point of death, angels with dark faces descend carrying rough hair-cloth from Hell. The Angel of Death sits by their head and says:
“O foul soul, come out to the wrath of Allah and His anger.”
(Mishkat al-Masabih 1630)