The last moment gentle reminder to the decision maker for a right step for cream of the nation.
سرکاری جامعات میں کام کرنے والی سائنسی محققین کی تنخواہیں 5 برس سے جمود کا شکار
#TTSFaculty#Planningcommission#Universities#Rights@betterpakistan
https://t.co/m9SHBqWLnF
منجمد تنخواہوں نے یونیورسٹیوں کی ٹی ٹی ایس فیکلٹی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ 2021 سے ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہوا۔ اب بجٹ میں اصلاح کا وقت ہے۔
#IncludeTTSInBudget@betterpakistan