@Sa_gillani74@Abubakrnazir804 حضور۔ ہمیں اپنی جان پیاری ہے۔ ایسی باتیں بیان نہیں کرسکتے۔ انٹرنیٹ میں سب کچھ پڑا ہے، ذرا تکلیف فرما کے پڑھ لیجئے۔ غالبا 2000 میں مختلف اخبارات میں اس کے حصے چھپے تھے۔ ڈان جنگ وغیرہ میں۔ وہ بھی آپ تلاش کرسکتے ہیں۔
@hassanayub92 حسن صاحب۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ تم لوگوں کا مستقبل شیخ رشید، فواد چوہدری، اعظم سواتی جیسوں سے بھی بدتر ہونے والا ہے۔۔۔
ہمیشہ یہ یاد رکھو کہ ظلم کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چلتا۔ ٹشو پیپر جب قابل استعمال نہ ہو تو گٹر برد کیا جاتا ہے۔ یہ بات یاد رکھئیو
@hinaparvezbutt کوئی مرنے کے لئے نہیں نوکری کرتا۔پیٹ مجبور کرتا ہے۔ 8 گھنٹے تک بیچارے پولیس والے بےیار و مددگار لڑتے رہے، کوئی کمک نہیں پہنچائی گئی۔ ان کو تم لوگوں نے شہید کروایا ہے۔ اب ان کے نام پہ سیاست بند کرو۔ شہادت کا شوق ہے تو اپنے لوگوں کے شہید ہونے کے لئے بھیجو اور پھر اس کو سلیبریٹ کرو
@rafiullahkakar تمام مصنوعی قیادت کے سر پہ انہی کا دست شفقت ہے۔۔۔ پھر کہتے ہیں بلوچستان کے اپنے نمائندوں نے کچھ نہیں کیا بلوچستان کے لئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ بہت بڑے منافق اور بدنیت لوگ ہیں۔