@MaryamNSharif Noon league ki riwayat hy k apni pictures lgany k liy Public toilet dekhty hyn ,na public water https://t.co/CuJxwhnstC tu phir bhi ambulance hy
شکریہ میاں نواز شریف صاحب شکریہ
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ
جس کو لگتا ہے کہ حکومت کچھ نہیں کررہی ،ان کو شرم آنی چاہئے ،حکومت ہر پندرہ دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا رہی ہے ،
اس کے علاؤہ حسن نواز ،حسین نواز واپس آ چکے ہیں ،
ان کے کیسز ختم ہو چکے ہیں ،
حکومت ہر محاذ پر کام کررہی ہے
@nawazsforce ملک دشمن سے اپ کی کیا مراد ہے ،عاصم منیر صاحب ملک دشمن لوگوں کو نہیں محب وطن لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں ،اور نشان عبرت بنانے کے لئے دن رات ایک کر رہے ہیں۔۔۔اپ بھی اپنی سٹیٹمنٹ پر توجہ دیں ،تا وقتیکہ وہ ملک دشمنوں کی طرف اپنا رخ کریں ۔تب اپکو یہ سوال نہیں کرنا پڑے گا۔۔
@hinaparvezbutt Shut https://t.co/kqj8vAa0Sn idiot...loose character lady.😡😡😡 Chor khandan ka awami mandate pr dak daal kr govt bnana bad qismati hy...
@DGISPR14 G aap ny drust farmaya , Pakistan zindha bad ,pak foj paindhabad ,jo log mulk cy sincere nhn hyn woh aata mn numak k brabar hyn onko ignore kren.Hamara watan hamari shan hy or pak foj iski aan baan hy..🇵🇰🇵🇰🇵🇰✳️✳️♻️♻️🪅🪅🌹🌹🌹🥀🥀🥀
عید کی آمد آمد ہے اور 118 روپے لٹر پٹرول
غریب آدمی موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوائے یا بچوں کے لیے روٹی لے
محترمہ 118 روپے لٹر پٹرول پر غریب آدمی کے غم میں کیسے گھلی جاتی تھیں ماضی میں
@AbidSherAli اگر مونس الٰہی بھاگ گیا ہے تو اس میں کون سی نئ بات یے ،اتم اور تمہارا باپ بھی تو بھاگے تھے نا ،پھر بوٹ والوں کی کرامات سے واپسی ہوئ ،عوام نے دو ٹکے کی اوقات والوں کو دن میں تارے دکھائے ،،دعائیں دو بوٹ والوں کو ،اور ہاں اپنی اوقات نہ بھولو ،باپ تمہارا بھی جاتی امرا میں سڑ رہا ہے