انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!
*57 اسلامی ممالک کے سربراہان، انکے وزراء اور چھاتیوں پر بڑے بڑے تمغے سجائے "جرنیلوں" کے منہ پر لعنت ڈالی ہے، اس آئرش نمائندے نے۔ فِٹے منہ مسلمان حکمرانو! اپنے اسلحے بارود سے خود ہی مر جاؤ، بےغیرتو!*
Manchester Airport Terminal 2 today:
The Asian man is lying prone with his hands by his side, so I can't see any viable reason for the officer kicking his face and then stamping on his head whilst ALSO discharging his taser.
A 2nd man fully compliant is then also punched in the back of the neck when being thrown to the ground.
@gmpolice and/or @BTP has some serious questions to answer.
عمران خان کے اکاؤنٹ سے پوسٹ ہونے والی حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی ویڈیو بالکل حقیقت پر مبنی ہے، کور کمانڈر کانفرینس میں نہ انڈیا کی تھریٹ پر بات ہوئی، نہ امریکہ، نہ NATO، نہ کوئی اور geopolitical مسلئہ اور نہ ہی اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم کے خلاف کوئی بات کی گئی، بات ہوئی تو ایک ویڈیو پر ہوئی!
- بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
#PakistanUnderFascism
شیخ مجیب الرحمٰن کی ایک یادگار تقریر جب انہوں نے جیوے بنگلہ جیوے پاکستان کا نعرہ لگایا لیکن جب انہیں گرفتار کر کے فوجی آپریشن شروع کیا گیا تو حالات بگڑ گئے اور اتنے بگڑے کہ ملک دو لخت ہو گیا
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
BREAKING: 392 BODIES FOUND IN MASS GRAVE OF WHICH 20 BODIES WERE BURIED ALIVE
Israeli forces buried several bodies in plastic bags 3 meters deep within Nasser Complex.
*فوری طور پر شیئر کریں کیونکہ یہ کبھی بھی مین اسٹریم میڈیا جیسے فیس بک یا واٹس ایپ یا کسی نیوز چینل پر نہیں دکھایا جائے گا۔کمینہ صفت اسرائیلیوں نے غزہ کیلئے جانے والی امداد روک رکھی ہے
Below is a screenshot of page no 58 of Election Act 2017, downloaded from @ECP_Pakistan website. According to Section 95 subsection 8 & 10, ECP is bound by law to publish form 45 and other documents on its website within 14 days from poll date. What's stopping ECP?
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
جتنے لوگوں نے وسیم قادر کو ووٹ دیا ہے وہ وسیم قادر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کےلیے پہنچیں۔ یہ آپ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر آپ یہ ٹیسٹ کیس ہار گئے تو باقی امیدواران کےلیے بھاگنا آسان ہوجائے گا۔
نکلو باہر !!!!