جزا اور سزا کا دن۔
اللہ کبھی کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا۔
فیض حمید کو اس کے اعمال کی سزا ملی۔
جبکہ میاں نواز شریف صاحب کے لیے آج جزا کا دن ہے۔
میاں صاحب نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا اور اللہ نے فیصلہ سنا کر انہیں دنیا کے سامنے سرخرو کر دیا
@NawazSharifMNS#FaizHameed
میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی
کہ
تم میرے لیے کیا ہو؟
تم وہ واحد شخص ہو
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں
تمہارا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے
تم وہ واحد شخص ہو
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!
#Asmalik#awan_Group
جب بھی پاکستان یا پاکستان کے کسی حصہ میں مشکل وقت آیا بس ایک ہی نام ہر انسان ہر ادارہ کی زبان پر آیا اسے مشکل سے صرف میاں نواز شریف کی نکال سکتا ہے جی بی والو شیر آیا ہے اپنی تقدیر بدلوا لو ! #ShearGBmean
شاکر جگن ن لیگ سے ہیں جو "حناءپرویز" صاحبہ
کیلیے کیا مغلظات بک رہے ہیں۔۔۔
حناء صاحبہ بھی ایسے لوگوں کے ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتی ہیں۔۔
بہرحال انتہائی نامناسب گفتگو جو اپنی پارٹی کی لیڈر شپ کیلیے کی جارہی۔۔۔
@hinaparvezbutt
کچھ تو خودی کا رنگ ہے کچھ بے خودی کا رنگ
دونوں کا امتزاج ہے یہ زندگی کا رنگ
اس میں ہے رنگ تیرے رخِ بے مثال کا
سب سے جدا ہو کیوں نہ میری شاعری کا رنگ
صبح بخیر زندگی
#awan_Group
Suno 🌹 parbaton ka safar tha tery sang janan
khoobsurt har ak sham, har ak dhung janan
Teri banhon min laga waqat ther sa jaye
dil pah chata gaya tera hi rang janan ✨💫
آج کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور قابلِ فخر دن ہے۔
28 مئی 1998ء کو پاکستان نے دنیا کو اپنی طاقت، خودمختاری اور دفاعِ وطن کے عزم کا پیغام دیا۔
اللہ ہمارے ملک کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور ترقی یافتہ رکھے۔ آمین۔
پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد!
#پاکستان#یوم_تکبیر
مجھے فخر ہے اپنے بہادر لیڈر میاں نواز شریف پر جس نے اٹھائیس مئی کو ایک ہمت اور دلیری کا فیصلہ کر کے سارے پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے جسکی وجہ سے آج پوری دنیاں پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی۔ اسی لئیے تو ہم فخر سے کہتے ہیں #ہم_28_مئ_والےہیں@MaryamNSharif