کشمیری نوجوان کا سوشل میڈیا ہے نام پیغام!!
سوشل میڈٰیا والوں اگر انکے پاس بندوق ہے تو ہمارے پاس زبان کی طاقت ہے, سب متحد ہو جائیں اور ہمارے لیے آواز اٹھائیں!!
#آزادی_یا_شہادت
آزاد کشمیر کے حالات پر قومی میڈیا کی خاموشی کیوں؟
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان آزاد کشمیر میں حالیہ واقعات، مبینہ تشدد، جانی نقصان اور انسانی حقوق کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
شہریوں کے بنیادی حقوق، آزادیِ اظہار اور پرامن احتجاج کے حق کا تحفظ ریاستی و آئینی ذمہ داری ہے۔ اگر کسی بھی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں تو ان کی شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات ناگزیر ہیں۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان قومی میڈیا چینلز سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ آزاد کشمیر کے حالات پر ذمہ دارانہ اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کو یقینی بنائیں، کیونکہ عوام تک حقائق پہنچانا میڈیا کا بنیادی فریضہ ہے۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ انصاف شفافیت کا تقاضا کرتا ہے۔
جمشید حسین
چیئرمین
@jamshed_hrc
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
#HumanRightsCouncilPakistan #HRCPakistan #AzadKashmir #HumanRights #FreedomOfExpression #JusticeForAll #VoiceForHumanRights #MediaResponsibility #RuleOfLaw
People, please repost this everywhere. Forces are in civilian clothes and are opening direct fire on civilians. Later, they claim that the firing was carried out by JAAC members. Please help expose the truth and show the world what is really happening
Unbelievable! Will the world again remain silent? Indian Govt never fired upon protesting students in Delhi - but world media were glued to the story? Why Pakistan does not matter?
زیشان شہید کی میت جب اس کے گھر سرساوہ پہنچی تو اس کی ماں اور بہنوں کی چیخیں آپ سن سکتے ہیں
جو کام عاصم منیر نے کشمیر میں کر دیا یہ کام بھارت پچھلے 78 سال سے نہیں کر سکا اس بدبخت غیرملکی ایجنٹ نے پاکستان کا کونہ کونہ جلا دیا
راولا کوٹ میں جو ہوا نہیں ہونا چاہیئے تھا کوئی کہہ رہا ہے آج کشمیر کاز دفن ہو گیا ریاست نے اپنے ہی لوگوں پر گولی چلا کر ظلم کی انتہا کردی کوئی کہہ رہا ہے فائرنگ دونوں طرف سے ہوئی رینجرز کا ایک جوان بھی شہید ہوا بہتر ہو گا ایک کمیشن بنایا جائے جو دونوں اطراف کے دعووں کی تحقیق کرے
کل صبح 10 بجے 28 جولائ کو اسلام آباد،پاکستان رائٹس موومنٹ کے سنٹرل سیکریٹریٹ ایف 10 مرکز سے راولاکوٹ ،سفید جھنڈوں،پاکستان و کشمیر کے جھنڈوں کیساتھ تعزیت،امن ،صلح ،تعزیت اور اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر جاونگا،ان شاءاللہ
سیاسی قائدین، وکلاء، صحافیوں، انسانی حقوق تنظیموں سے راولاکوٹ سانحے ہر آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل انکے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کر سکتی ہے مزید تفصیل 👇
https://t.co/siq3cgbt55
جتنے بھی کشمیر کے پولیس میں ہین ان کو پیغام دیتی ہوں شرم کرو اپنی عوام پہ گولی چلا رے ہو
عاسم منیر کو کہتی ہوں دگڑ دلہ کتے اللہ تجھے اور تماری آرمی کو تباہ کرے جو تم نے ہمارے بچے شہید کیے ۔
فیصل راٹھو بےغیرت اب خوش ہو ہمارے بچے شہید کروا کر ۔
کشمیری ماں کی رو رو کر دہائی
راولا کوٹ میں فائرنگ اور شہریوں کے قتل اور زخمی کیے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت اگر ہماری ثالثی کی پیشکش مان لیتی اور مذاکرات کرتی تو یہ خون نہ بہتا۔ ایک طرف الیکشن کے نام پر بندر بانٹ جاری ہے اور دوسری طرف مظاہرین سے مذاکرات کے بجائے گولی اور طاقت کی زبان میں بات ہورہی ہے۔ ان عاقبت نا اندیشانہ اور ظالمانہ فیصلوں سے کشمیر کی آزادی کی تاریخی جدوجہد کو عملاً سبوتاژ کیا جارہا ہے حکمرانوں کو ڈھٹائی چھوڑ کر اپنا طرزعمل بدلنا ہوگا اور فی الفور بات چیت کے ذریعے اس مسلے کا پُر امن حل نکالنا چائیے۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم
اسامہ جمیل بھی بنیادی حقوق کے لیے شہید ہو گیا
والدین کو تڑپتا چھوڑ کر کتنے خواب کتنی امیدیں کتنے ارادے کتنے مقاصد لیکر اس دنیا سے چلا گیا
کتنی محنت سے گھر والوں نے تعلیم دلوائی ہو گی سامہ سے جوڑے والدین کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے گھر اجڑ گیا سب برباد ہو گیا
اور میری ریاست کے سیاسدانوں حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا 😥
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!